29/12/2025
*اگر مریم نواز میں عقل ہوتی خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ کو سرکاری پروٹوکول دیتیں اور ملاقات کرتیں اس سے ان کا قد کہاں پہنچ جاتا لیکن یہاں تو ہر وقت مار لو پکڑ لو سے کام چلانے کی کوششیں ہیں تین سال سے رزلٹ زیرو ہے اب بھی نتیجہ صفر ہو گا*
*زلیخہ عزیز مندوخیل وزیراعلی بلوچستان پارلمانی کوارڈینیٹر سابقہ ایم پی اے بلوچستان اسمبلی*