Awais writers

Awais writers plz gays sports me

بیٹیاں' تو قرات العین ہوتی ہیںقلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں .❤️.☆
15/07/2022

بیٹیاں' تو قرات العین ہوتی ہیں
قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں .❤️.☆

بس نظر کا فرق ہے💯🥀🖤 ورنہ اللہ کا بنایا ہر انسان خوبصورت ہے🖤💞🙂
09/04/2022

بس نظر کا فرق ہے💯🥀🖤
ورنہ اللہ کا بنایا ہر انسان خوبصورت ہے

🖤💞🙂

 #تیرے ہاتھ سے ہی  #رکھوں تیرے ہاتھ سے ہی  #کھولوں😊َ #مختصر سی " #خواہش" ہے کہ اک  #روزہ ایسا بھی ہو😘❤❤
08/04/2022

#تیرے ہاتھ سے ہی #رکھوں تیرے ہاتھ سے ہی #کھولوں😊
َ
#مختصر سی " #خواہش" ہے کہ اک #روزہ ایسا بھی ہو😘

❤❤

الحمدللّٰہ کہا کرو ہر دم __بیشک قرآن پاک بھی الحمدللّٰہ ❤️سے شروع ہوتا ہے-
05/04/2022

الحمدللّٰہ کہا کرو ہر دم __
بیشک قرآن پاک بھی الحمدللّٰہ ❤️سے شروع ہوتا ہے-

یا اللہ 🤲♥️ہمیں خیر و عافیت سے رمضان کے مبارک مہینے تک پہنچا ،، اور اس مہینے کی  برکات اور رحمتوں سے مستفید فرما    آمین...
03/04/2022

یا اللہ 🤲♥️
ہمیں خیر و عافیت سے رمضان کے مبارک مہینے تک پہنچا ،،
اور اس مہینے کی برکات اور رحمتوں سے مستفید فرما
آمین ثم آمین 🌺
یا رب العالمین ✨

کامیاب عورت وہ نہیں جو پیسے کما سکے بلکہکامیاب عورت وہ ہے جو گھر سنبھال سکے اور اپنی قابلیت سے گھر کو جنت بنا سکے❤️     ...
24/03/2022

کامیاب عورت وہ نہیں جو پیسے کما سکے بلکہ
کامیاب عورت وہ ہے جو گھر سنبھال سکے اور
اپنی قابلیت سے گھر کو جنت بنا سکے❤️ .

خاص طور پر نوافل کے سجدوں میں خوب رو کر دعا کریں 🤲🏻میرا اللہ تو وہ بھی سنتا ہے جو الفاظ نہیں کہتے ♡
17/03/2022

خاص طور پر نوافل کے سجدوں میں خوب رو کر دعا کریں 🤲🏻
میرا اللہ تو وہ بھی سنتا ہے جو الفاظ نہیں کہتے ♡

Right ❤
17/03/2022

Right ❤

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais writers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share