Kadı has v lia kro

Kadı has v lia kro Hey'guys
How are you.In this World we have lots of Worries and Difficulties.At this we need Smile.

04/10/2022

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛

دنیا کے تیز ترین حملے جنکو کوئی نہیں روک سکتا 😍جن گھروں میں یہ ہاتھ موجود ہیں اللّه انکو آباد رکھے، اور انکو نیک صالح بن...
04/10/2022

دنیا کے تیز ترین حملے جنکو کوئی نہیں روک سکتا 😍

جن گھروں میں یہ ہاتھ موجود ہیں اللّه انکو آباد رکھے، اور انکو نیک صالح بنا کر مستقبل میں اپنے والدین کے لیے خوشی، عزت اور فخر کا باعث بنائے۔ اور جو گهرانے ابھی تک ان ہاتھوں سے محروم ہیں اللّه انکو نیک صالح اولاد کی دولت سے نوازے (آمین)

تھکے ہارے لوگوں میں بھی جان آجاتی ہے🥰🥰جب سفر میں چائے کی دکان آجاتی ہے🥰😘😍•*▭▬▭*
04/10/2022

تھکے ہارے لوگوں میں بھی جان آجاتی ہے🥰🥰
جب سفر میں چائے کی دکان آجاتی ہے🥰😘😍•

*▭▬▭*

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنسباہر بیٹھ کے باتیں کرنا آسان ہے ، کیا آپ جانتے ہیں ؟رضوان فیل گردوں کے ساتھ کھیلا ...
04/10/2022

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنس
باہر بیٹھ کے باتیں کرنا آسان ہے ، کیا آپ جانتے ہیں ؟
رضوان فیل گردوں کے ساتھ کھیلا ، شان مسعود کے پتے کا آپریشن ہوا تھا پھر بھی کھیلا ، بابر کا ایک شٹا شاٹ تھا پھر بھی کھیلا ، خوشدل کو تو کل ہی صبح 2 ہارٹ اٹیک ہوۓ ، اور افتخار بد ترین بواسیر کے باوجود پاکستان کی خاطر میدان میں اترا ۔

Address

Punjab
Jhang Sadar
35200

Telephone

+923417323489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kadı has v lia kro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kadı has v lia kro:

Share

Category