مکافاتِ عمل

مکافاتِ عمل اسے کہنا!!!
کہ جہاں کہی لفظ مکافاتِ عمل آتا ہے تو تم پہ ترس آتا ہے��
(1)

جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔♡︎ 👑
05/05/2026

جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔♡︎
👑

21/03/2026

میرے پیج کے 11000 ہزار فالورز ہیں سبھی 10 روپے بھجیں تو میری عیدی ہوجائیگی 🫣😄

18/01/2026

صرف آفتیں اور مصیبتیں ہی نہیں کُچھ اِنسان بھی ہمارے لیے آزمائش ہوتے ہیں ہم اُن سے اُمید لگاتے ہیں اور وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ اللّٰہ کے علاوہ دُنیا کے کسی بھی بشر سے اُمید لگاؤ گے تو مایوسی مقدر بنے گی !-

👑

08/01/2026

قریب کیا ہے؟؟ "قیامت"
اور قریب تَر کیا ہے؟؟ "موت"
عجیب کیا ہے؟؟ "دنیا"
اور عجیب تَر کیا ہے؟؟ "طالب دنیا"
واجب کیا ہے؟؟ "توبہ"
اور واجب تَر کیا ہے؟؟ "گناہوں سے بچنا"
مشکل کیا ہے؟؟ "قبر میں اترنا"
اور مشکل تَر کیا ہے؟؟ "اعمالِ اصلاح کے بغیر اُترنا"

👑

02/08/2025

*دعا ہے کہ آپ کبھی ان اندھیروں میں واپس نہ جائیں جن سے نکلنے کیلئے آپ نے اتنی محنت کی ہو*💐🖤
👑

`"إنما ابتلاك لتقترب، لا لتكتئب"`یقیناً اُس نے تمہیں آزمائش میں ڈالا ہے تاکہ تم اُس کے قریب ہو جاؤ، نہ کہ افسردہ ہو جاؤ۔...
23/07/2025

`"إنما ابتلاك لتقترب، لا لتكتئب"`

یقیناً اُس نے تمہیں آزمائش میں ڈالا ہے تاکہ تم اُس کے قریب ہو جاؤ، نہ کہ افسردہ ہو جاؤ۔"

👑

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔" 👑
23/07/2025

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"
👑

23/07/2025

اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔ ❤️ 💯
👑

جو میرے گاؤں کی شام ہے ، تمام ہے 👑
22/07/2025

جو میرے گاؤں کی شام ہے ، تمام ہے
👑

22/07/2025

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکافاتِ عمل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category