ATI mandi shah jewna

ATI mandi shah jewna ATI mandi shah jewna

ATI ❤️
27/09/2023

ATI ❤️

الحمدللہ سرزمین منڈی شاہ جیونہ میں ربیع الاول شریف کی بابرکت ساعتوں میں پہلی بار انجمن طلبہ اسلام منڈی شاہ جیونہ کے زیر ...
26/09/2023

الحمدللہ سرزمین منڈی شاہ جیونہ میں ربیع الاول شریف کی بابرکت ساعتوں میں پہلی بار انجمن طلبہ اسلام منڈی شاہ جیونہ کے زیر اہتمام عظیم الشان مشعل بردار جلوس🔥🔥🔥
27ستمبر بروز بدھ بعد از نماز عشاء
ڈاکٹر منظور حسین ہسپتال چوک تا جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ ریلوے روڈ
احباب ضرور شرکت فرمائیں

60 روزہ گھر گھر محافل میلاد مصطفی کے شیڈول کی چوتھی محفل میلاد پاک❤️خصوصی خطاب:حضرت علامہ غلام علی کوکب سیالوی صاحب۔شرکت...
20/09/2023

60 روزہ گھر گھر محافل میلاد مصطفی کے شیڈول کی چوتھی محفل میلاد پاک❤️
خصوصی خطاب:حضرت علامہ غلام علی کوکب سیالوی صاحب۔
شرکت خاص:چوہدری فاروق القادری صاحب
خصوصی نعت:ڈاکٹر محمد ذیشان سیالوی(جنرل سیکرٹری ATI ضلع جھنگ)
نعت:برادر حافظ امتیاز اسلم صاحب(ناظم ATI تحصیل جھنگ)
میزبان محفل:فوجی ابراھیم صاحب فوجی ہوٹل والے صاحب
زیر انتظام:انجمن طلبہ اسلام منڈی شاہ جیونہ
19-09-2023

60 روزہ گھر گھر محافل میلاد کے شیڈول کی تیسری محفل میلاد پاک❤️خصوصی خطاب و آمد: منظور نظر حضور پیر سیال لجپال،آل نبی،اول...
19/09/2023

60 روزہ گھر گھر محافل میلاد کے شیڈول کی تیسری محفل میلاد پاک❤️
خصوصی خطاب و آمد: منظور نظر حضور پیر سیال لجپال،آل نبی،اولاد علی،پیر سید طاہر عمر شاہ صاحب چشتی حمیدی سیالوی۔
خصوصی نعت و گفتگو:برادر حافظ امتیاز اسلم صاحب(ناظم ATI تحصیل جھنگ)
خصوصی نعت:برادر شاہد عطاری صاحب
میزبان محفل:حاجی سرفراز خان بلوچ صاحب
زیر انتظام:انجمن طلبہ اسلام و بزم حسان و رضا منڈی شاہ جیونہ
18-09-2023

اب راج کرے گی ATI🫀
02/09/2023

اب راج کرے گی ATI🫀

Address

Mandi Shah Jewna
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI mandi shah jewna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category