28/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے
مئی اور جون میں درجہ حرارت 43 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع، پی ڈی ایم اے