Apni Soch Bs velog

Apni Soch Bs velog سوچ اپنی اپنی اور سچ کڑوا ہوتا ہے

ٹرالی کی ٹکر سے سرگودھا روڈ پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منڈی شاہ جیونہ جھنگ کے گیارہویں جماعت کے انتہائی شریف اور محنت...
12/05/2026

ٹرالی کی ٹکر سے سرگودھا روڈ پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منڈی شاہ جیونہ جھنگ کے گیارہویں جماعت کے انتہائی شریف اور محنتی طالب علم کی وفات تمام طلباء اور اساتذہ کرام کے لیئے دکھ بھری خبر ہے اللّٰہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Billie Eilish and filmmaking giant James Cameron have teamed up to make a new 3D concert movie, documenting her shows in...
29/04/2026

Billie Eilish and filmmaking giant James Cameron have teamed up to make a new 3D concert movie, documenting her shows in Manchester, UK last year.

Find out more:

Teaming up with filmmaking giant James Cameron, the superstar creates a unique love letter to her fans.

How has a superyacht managed to sail through the Strait of Hormuz despite the blockade? Read more:
28/04/2026

How has a superyacht managed to sail through the Strait of Hormuz despite the blockade?

Read more:

The 141m-long vessel, linked to a close ally of Russian President Vladimir Putin, cleared the waterway despite an ongoing blockade.

‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیاجنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 52 ڈگری سی...
28/04/2026

‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا

جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے

مئی اور جون میں درجہ حرارت 43 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع، پی ڈی ایم اے

*ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع ز...
28/04/2026

*ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گی

عمانی میزبانوں کی پُرتپاک مہمان نوازی پر شکر گزار ہوں: عباس عراقچیتفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
27/04/2026

عمانی میزبانوں کی پُرتپاک مہمان نوازی پر شکر گزار ہوں: عباس عراقچی
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

اقرارالحسن لاہور ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ عملے سے الجھ پڑے۔۔ جھگڑے کی ویڈیو منظرعام پر۔۔ عملے کے ایک شخص نے شرگوشی میں کہا ت...
26/04/2026

اقرارالحسن لاہور ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ عملے سے الجھ پڑے۔۔ جھگڑے کی ویڈیو منظرعام پر۔۔ عملے کے ایک شخص نے شرگوشی میں کہا تھا کہ "یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہوگا"، تو سرگوشی اقرارالحسن کے کانوں میں پڑی تو وہ لڑپڑے۔۔ "مرد کے بچے بنو، مان لو کہ تم نے یہ کہا تھا، مان لو کہ تم پی ٹی آئی کے سپورٹر ہو، میرے ٹیکس کے پیسوں سے تم یونیفارم پہن کر یہاں کھڑے ہو، میرے خلاف بات کرو گے؟"

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

26/04/2026

Ap dosto ki spot chia Follow kr dain page ko shukria...

Address

Rea Sl Khiayma
Jhang
35200

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Soch Bs velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share