Asif Ali Kandrani

Asif Ali Kandrani Ye page Islamic poetry parny walo or pasand karny walo k liye banaya gya hai is page ko follow kary

*بسْــــــــمِ ﷲِ الرَّحــْمٰنِ الرَّحِــيم* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَـمَا صَلَّيْتَ...
10/11/2023

*بسْــــــــمِ ﷲِ الرَّحــْمٰنِ الرَّحِــيم*

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَـمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓی اِبرَاھِیمَ وَ عَلٰٓی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَـمَا بَارَكْتَ عَلٰٓی اِبرَاھِیمَ و عَلٰٓی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍

ہم تھے طیبہ کی گلی تھی وہ زمانہ یاد ہے  اپنا جانا یاد ہے انکا بلانا یاد ہے😢🙏🏻🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                   ...
08/11/2023

ہم تھے طیبہ کی گلی تھی وہ زمانہ یاد ہے
اپنا جانا یاد ہے انکا بلانا یاد ہے😢🙏🏻
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



رِحمتہُ اللّعَالمِین ‏‎ﷴﷺ🕋

08/11/2023

"معاملات کو اچھی طرح سے چلانے کے لیے انسان کو خود کے ساتھ ایک جنگ میں رہنا پڑتا ہے۔ نامناسب رویے برداشت کرنا، ناپسند لوگوں سے سمجھوتہ کرنا اور کسی کی چالاکیاں اچھے اخلاق سے ٹالنا پڑتی ہیں۔ اندرونی لڑائی زیادہ مشکل اور تکلیف دہ ہوتی ہے"
اللہ رب العزت آپ پر فضل و کرم فرمائے اور ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
السلام علیکم صبح بخیر

نبی ﷺ کا فرمان
05/11/2023

نبی ﷺ کا فرمان



05/11/2023

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے؛
-تو یقین کریں آپ کا وجود قابلِ رشک ہے!♥️
سلام صبح بخیر

تمام عالمِ اسلام، عاشقان رسول کو جمع مبارک ہو.اِرشادِ باری تعالیٰ ہے:(وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ...
03/11/2023

تمام عالمِ اسلام، عاشقان رسول کو جمع مبارک ہو.
اِرشادِ باری تعالیٰ ہے:
(وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ*-)
ترجمہ:اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔ (پاره: 24، المؤمن: 60)
تفسیر اس آیت میں لفظ ”اُدْعُوْنِیْۤ“ کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ اس سے مراد ”دُعا“ ہے۔ معنیٰ یہ ہوٸی کہ اے لوگو! مجھ سے دعا کرو، میں اسے قبول کروں گا، اور ایک قول یہ ہے کہ اس سے مراد ”عبادت“ ہے۔ معنیٰ یہ ہوٸی کہ تم میری عبادت کرو، میں تمہیں ثواب دوں گا۔
(تفسیر کبیر، ج: 13، ص: 350).

31/10/2023
30/10/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *14 ربیع الثانی 1445ھ* 💎
🔖 *30 اکتوبر 2023ء* 💎
🔖 *16 کاتک 2080ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

💦 *پرہیز گاروں کا ٹھکانہ!*
🔹 *آپ کہہ دیجئے کہ کیا یہ بہتر ہے یا وہ ہمیشگی والی جنت جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے، جو ان کا بدلہ ہے اور ان کے لوٹنے کی اصلی جگہ ہے۔*🔹
📗«سورۃ الفرقان -15»~

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

23/10/2023

*وَّ ذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۞*

*اور نصیحت کر، کیونکہ یقینا نصیحت ایمان والوں کو نفع دیتی ہے۔*

*(سورۃ الذاریات:55)*

Address

Dera Allah Yar
Jhatpat
80500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Ali Kandrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category