28/05/2026
مجھے ہمیشہ حیرت ہوتی ہے کہ خدا صرف ایک ہے، مگر لوگ اربوں میں ہیں، اور ہر کوئی اپنی الگ کہانی جی رہا ہے۔ پھر بھی، اُس کی توجہ اتنی مکمل ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہے کہ "اللہ میرے ساتھ ہے اور وہی میرے لیے کافی ہے"۔
✍️آدم🖤!!!