دھریالہ جالپ

دھریالہ جالپ Dharyala jalip
pd khan
Jhelum

27/01/2026

Beautiful place Pakistan

موسم سرما دھند کے دنوں میں اہلیان شہر رات کے وقت بجلی کی اچانک بندش پر قریبی ٹرانسفر کے پاس اگر مشکوک افراد کی نقل و حرک...
20/12/2025

موسم سرما دھند کے دنوں میں اہلیان شہر رات کے وقت بجلی کی اچانک بندش پر قریبی ٹرانسفر کے پاس اگر مشکوک افراد کی نقل و حرکت دیکھیں تو فوری واپڈا افس یا پولیس کو اطلاع کریں ۔گزشتہ رات خورشید ہوٹل پنڈدادنخان کے قریب سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا

03/01/2025

دنیا کی سب سے خوبصورت آواز👉

21 ماڈل ٹریکٹر فار سییل رابطہ نمبر=0325 5808931
03/12/2024

21 ماڈل ٹریکٹر فار سییل
رابطہ نمبر=
0325 5808931

( پنڈ دادن خان ) سابق کونسلر سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شاہد اصف کو ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش ...
05/11/2024

( پنڈ دادن خان ) سابق کونسلر سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شاہد اصف کو ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں گے اہلیان تحصیل پنڈ دادن خان

01/11/2024

للہ جہلم روڈ پر سفر کرنا ڈنکی کے راستے سے بھی ذیادہ مشکل ہو گیا ہے👉😭
ساڈا قصور سنو دسو ضرور💯

29/09/2024

دنیا کی دوسری نمک کی بڑی کان کھیوڑہ ضلع جہلم🌟👉

04/09/2024

ماہِ ربیع الاوّل شریف کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو 💙

29/08/2024

جس علاقہ میں چوہدری ذیادہ ہو اس کا یہی حال ہوتا ہے ۔

Address

Dharyala Jalip
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھریالہ جالپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category