08/09/2023
اسلام و علیکم
آج الحمدوللہ جامع مکی مسجد سعیلہ میں میلاد شریف کے جلوس اور میلاد شریف کی ماہانا مخافل کی ترتیب کے حوالے سے تمام مساجد کی نمائیندگی کے ساتھ ساتھ انجمن محبان محمد /تحریک منہاج القرآن اور ممبران کمیٹی تمام مساجد
نے متفقہ یہ فیصلہ کیا کے ہر مسجد کمیٹی سے ممبران پر مشتمل ایک
میلاد کونسل جس کے ممبران میں انجمن محبان محمدؐ
تحریک منہاج القرآن
انجمن غلامان مصطفیؐ
سب کی نمائیندگی ہو گی تشکیل دی جائیگی جو ربیع الاول شریف کے حوالے سے تمام لاحہ عمل ترتییب دیگی انشااللہ اور اس پرہم سب عمل پیرا ہونے اور باقیوں کو کروانے کیلیے ابھی سے تیاری شروع کریں گے
اسکے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کے تمام مساجد میں ہونے والی مخافل میں امام خضرات لازمی ہر سٹیج کی ذینت بناے جایں گے تا کے علماء کی موجودگی سٹیج کو مزید بارونق اور خوبصورت بناے گی
انشااللہ
بطور غلامان مصطفیؐ ہم ان اقدامات کو سراہتے ہیں اور مکمل ہمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں
جزاک اللہ خیر🌹