14/05/2025
سعودیہ نے ٹرمپ کی مہمان نوازی پر کروڑہا روپے خرچ کئے۔ جبکہ ان کے پڑوس میں مسلمان فلسطیینی بھوک سے مررہے ہیں لیکن ان کو کجھور بھی نہیں دیتے ۔ـ قطر نے ٹرمپ کو 400 ملین ڈالر کا جہاز گفٹ کیا۔
فلسطیین میں فاقہ کشی سے 5 لاکھ افرادہلاک ہو سکتے ہیں.مگر ان کو ایک روپیہ دینا گوارہ نہیں کیا
فلسطیین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 🇰🇼