Chaska Hub

Chaska Hub
Jokes, � Facts & � Ideas
Sab kuch ek hi jagah → Chaska Hub
� Follow now for daily fun!

17/09/2025

واٹس ایپ پہ آن لائن دکھنے کے باوجود ریپلائی نہ دینا،
پاکستان میں سب سے بڑا کرائم مانا جانا چاہیے!" 😂📱

15/09/2025

یہ ویڈیو مذاق والی نہیں ہے
اس کو اچھی طرح سمجھیں
🙏







یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 65 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر...
15/09/2025

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 65 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر تقریباً پانچ سو کا ہو جائے گا ۔ اگر آپ اس سے سلائی کی سوئیاں بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے ہو جائے گی ۔ اگر آپ اس سے گھڑی کے سپرنگ اور گیئر بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس لاکھ روپے تک ہو جائے گی اور اگر آپ اس سے لتھوگرافی میں استعمال ہونے والے پریسیژن لیزر پارٹس بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ تک جا پہنچے گی ۔
آپ کی اصل ویلیو وہ نہیں جو آپ کو وراثت میں ملی ہے بلکہ وہ ہے جو آپ خود کو بہترین انداز میں ڈھال کر بناتے ہیں۔
شویتا مہیشوری

13/09/2025

Molvi na table Thor dea Hy🤣🤣🤣








دیہات میں ایک کسان نے بیٹے سے کہا: "بیٹا، اگر ہاتھ محنتی ہوں اور دل صاف، تو زندگی ہمیشہ آسان رہتی ہے۔" یہی گاؤں کا سب سے...
13/09/2025

دیہات میں ایک کسان نے بیٹے سے کہا: "بیٹا، اگر ہاتھ محنتی ہوں اور دل صاف، تو زندگی ہمیشہ آسان رہتی ہے۔" یہی گاؤں کا سب سے بڑا سبق ہے۔


☀️
🌿

یہ میرا کزن ہےI'll tell you about it!!!یہ نوجوان 12ویں کلاس تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی کھیتوں کو نہیں چھوڑ سکا۔کیونکہ...
12/09/2025

یہ میرا کزن ہے
I'll tell you about it!!!
یہ نوجوان 12ویں کلاس تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی کھیتوں کو نہیں چھوڑ سکا۔
کیونکہ اسے پتا ہے:
زمین سے جڑا رہنا ہی اصل طاقت ہے،
اور کسان ہی وہ ہیرو ہے جو دوسروں کا پیٹ بھرتا ہے۔ 👨‍🌾💚

تعلیم + محنت = کامیابی"



Bigra Larka

ہماری منجی1 ماہ کی ہو گئی ہے اس کی خوراک پوری کر دی ہے ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ابھی زبردست ہے نا کوئی بیماری ہے ن...
11/09/2025

ہماری منجی1 ماہ کی ہو گئی ہے اس کی خوراک پوری کر دی ہے ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ابھی زبردست ہے نا کوئی بیماری ہے نا کچھ زیر اور سلفر دیا ہے کھاد میں مکس کر کے اب ایک اور کھاد دینی ہے یوریا انشاء اللہ یہ فائنل ہو جائے گی
1509
ہے

دوستوں کے ساتھ پیزا کھایا،آخری سلائس پر سب کے نظریں جم گئیں۔کوئی کہہ رہا تھا "بھائی تُو لے لے"،دوسرا بولا "نہیں نہیں، تُ...
10/09/2025

دوستوں کے ساتھ پیزا کھایا،
آخری سلائس پر سب کے نظریں جم گئیں۔
کوئی کہہ رہا تھا "بھائی تُو لے لے"،
دوسرا بولا "نہیں نہیں، تُو کھا لے"۔
آخرکار وہ سلائس پلیٹ سے غائب ہو گیا۔۔۔
اور سب نے ایک ہی وقت میں کہا:
"یہ کس نے کھایا؟"
😅🍕

Address

Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaska Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category