Afzal Tanha

Afzal Tanha Former

07/03/2025
06/03/2025
26/02/2025

*میں سوچتا تھا کہ بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپ اکیلے رہ جائیں*
لیکن نہیں___
*سب سے بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپکے اردگرد کے لوگ آپ کو یہ محسوس کروائیں کہ آپ اکیلے ہیں😢 مِنتوں،سماجتوں سے رشتے کبھی نہیں سنبھلتے*
*جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے رستہ ضرور دیں کیوں کہ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا*۔

26/02/2025

*کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو،*
*جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو*
*دنیا و آخرت کا نفع ہو ۔*
*زندگی کو بس گزاریں نہیں بلکہ اس کے پل پل کو بہتر بنائیں*

26/02/2025

*حقیقت*💓 انمول دنیا🌏

*زندگی اتنا تو سمجھ انے لگا ہے*

*کہ باتیں دل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں اور باتیں کہہ دینے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں*

*اس لیے خاموشی بہتر ہے وہ اپ نے سنا ہے نا "ایک چپ سو سکھ"*

16/02/2025
13/02/2025

Address

Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Tanha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category