11/06/2026
راولاکوٹ احتجاج — تازہ ترین
تھوراڑ سے راولاکوٹ جانے والے قافلوں اور راولاکوٹ میں موجود عوام کو ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تمام بھائی اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں اور کسی بھی غیر مصدقہ یا فیک خبر پر دھیان نہ دیں، اور جڑے رہیں 🤲
اور اگر کوئی نقصان ہوتا بھی ہے تو اُسےاُسی ٹائم نہ شو کریں -بعد میں کر دیں
ان شاء اللہ، آخری فتح عوام کی ہوگی۔ اللہ پاک تمام بھائیوں کا حامی و ناصر ہو