Mian Akhtar General and Super Store Kamalia

Mian Akhtar General and Super Store Kamalia We’re here to serve only the best products at discounted prices, you can check out it's real.

05/03/2026

ایک ملازم کی فوری ضرورت ہے جو کریانہ کے کام کا تجربہ رکھتا ہو۔
دلچسپی رکھنے والے افراد دکان پر آ کر رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بخشش اور مغفرت کا عشرہ ہے 🤲آئیں اپنے دلوں کو صاف کریں، اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اس کی رحمت حاصل...
02/03/2026

یہ بخشش اور مغفرت کا عشرہ ہے 🤲
آئیں اپنے دلوں کو صاف کریں، اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اس کی رحمت حاصل کریں۔
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّی مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی مغفرت سے نوازے۔ آمین ❤️

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمتوں کا عشرہ ہے۔ 🤲اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ہمارے گناہوں کو معا...
19/02/2026

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمتوں کا عشرہ ہے۔ 🤲اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

🕜🕜🔥وال کلاک گفٹ 🔥🕜🕜10 ہزار روپے کی گروسری کی خریداری پر حاصل کریں ایک عدد وال کلاک فری۔میاں اختر جنرل اینڈ سپر سٹور (اقب...
18/02/2026

🕜🕜🔥وال کلاک گفٹ 🔥🕜🕜
10 ہزار روپے کی گروسری کی خریداری پر حاصل کریں ایک عدد وال کلاک فری۔
میاں اختر جنرل اینڈ سپر سٹور (اقبال بازار کوہلو والی گلی، کمالیہ)

𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:
https://maps.app.goo.gl/R7KeCKq1nrpfgDDJ6
𝗖𝗮𝗹𝗹:
0301-8795871

🌙تمام اہلِ اسلام کو رمضان مبارکاللہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو رحمتوں اور بر...
18/02/2026

🌙تمام اہلِ اسلام کو رمضان مبارک
اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

Address

Islam Nagar Road, Mohallah Islam Nagar Islam Nagar, کمالیہ, ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ, پنجاب
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:00
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 19:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 19:00
Sunday 08:30 - 19:00

Telephone

+923195965230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Akhtar General and Super Store Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Akhtar General and Super Store Kamalia:

Share

Category