Umair

Umair muslim pro

30/08/2025
30/08/2025

پارک ویو سوسائٹی کا وہ حصہ ڈوبا جس کی عمران خان منظوری نہیں دے رہے تھے۔
حبیب اکرم کا سوسائٹی کے اندر متاثرہ بلاک سے تفصیلی ولاگ
اپنے ولاگ میں حبیب اکرم نےبتایا کہ سوسائٹی کے کچھ حصوں میں پانی کی سطح 4 چار فٹ تک چلی گئی جب کہ خالی پلاٹ مکمل طور پر بھرے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی متاثر ہوئی ہے، اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے جب کہ خدشہ ہے کہ مکانات کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگی۔

30/08/2025

“اطلاعات کے مطابق وقوعہ کے وقت (فیملی کے بقول) چترال میں ہونے کے باوجود لاہور پولیس نے نا صرف لاہور وقوعہ پر موجودگی بلکہ حسب معمول حسب سابق شاریز خان سے بھی 27 ماہ بعد ڈنڈا برآمد کر لیا ”ثاقب بشیر کی رپورٹنگ
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Chak No 746 G B Kamalia
Kamalia
463

Telephone

+923429484762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category