14/05/2026
آج کے تازہ سبزی ریٹ 14مئی
1️⃣ کھیرا90 سے100 روپے میں 5 کلو
2️⃣ بھنڈی — 1000سے 1400 روپے میں 40کلو
3️⃣ مرچ — 120 روپے 150میں 5 کلو
4️⃣ توری — 90سے 120روپے میں 5 کلو
5️⃣ کدو — 60 سے 100 روپے میں 5 سے7 کلو
6️⃣ ٹماٹر — 80سے120روپے کا شاپر 5کلو
7️⃣ شملہ — 100سے 150روپے میں 5 کلو
8️⃣ رواں— 300 سے 350 روپے میں 5 کلو
9️⃣ دھنیا گڈی — 5 روپے فی گڈی
🔟 کریلا — 350 روپے میں 5 کلو