Aamir Shahzad

Aamir Shahzad https://youtube.com/ its my persanal page

 ゚viralシalシ
08/03/2026

゚viralシalシ

‏جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہےکسی نے چرواہے سے حیرت سے...
02/03/2026

‏جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم نے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"

چرواہا بس اتنا بولا:

اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا تھا

برسوں پہلے، مصر میں عظیم قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔
نپولین نے انہیں بلا کر کہا

مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے
جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے
جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں — اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو
جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔

محمد کریم مسکرا کر بولے
میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔

نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا
ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی
وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔
مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔
الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا
اور ان کے کاروبار کو تباہ کیا۔
محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے سامنے واپس آئے
تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی
جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی۔

اور محمد رشید رضا نے کہا تھا:

ایک سوئے ہوئے قوم کے لیے انقلاب لانے والا
ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے
اپنے جسم کو آگ لگا دے۔.

23/02/2026

🇵🇰🇵🇰🤘 پاکستان کی جو حالت ہے
ہوسکتا ہے رمضان کے بعد شیطان بھی واپس نہ آئے😂😂😂

یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متع...
07/02/2026

یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام ٹریول کی اجازت نہیں دے رہے۔ یہ شخص اپنا نام حاجی اسلم بتاتا ہے اور والد کا نام حاجی اشرف ۔ رہائش ڈیرہ چنگی چنگی بالا۔ چانڈیو یہ بھی کہتا ہے کہ ساتھ میں جندانی بیٹھے ہیں اور میرے چاچا کی دوکان بھی ہے چاچا کا نام حاجی منظور بتاتا ہے اس پوسٹ کو شئیر کر یں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے اور اس پردیسی بھائی کی شناخت مکمل ہو جائے اور اپنے پیاروں کے پاس اپنے وطن پاکستان چلا جائے اللہ تعالٰی آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے گا انشاءاللہ۔

یہ بورڈ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے حکم پر فیروزپور روڈ، ماڈل ٹاؤن کے قریب لاہور میں لگایا گیا ہے۔ جب پہلی بار آ...
05/02/2026

یہ بورڈ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے حکم پر فیروزپور روڈ، ماڈل ٹاؤن کے قریب لاہور میں لگایا گیا ہے۔ جب پہلی بار آپ یہ جملہ پڑھتے ہو ، تو آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں سوچتے ہیں۔ آپ کے ذہن میں کالی بھینس، کالی گھڑی، یا شاید کسی کالی بلی کا نقشہ آتا ہے جس کے آگے دو گڑھے (ٹوئے) بنے ہوں۔ آپ سنجیدگی سے جواب دیتے ہیں: "بھائی، شاید سڑک ٹوٹی ہوئی ہو؟"🙄🙄🙄🙄
نہیں بھئی پنجابیوں کو پتا اسکا مطلب کیا ہے مینو وی پتا اے ۔۔ پر تسی سب ایکسپلین کرو گے تے مینوں خوشی ہو گی 😆

04/02/2026

کھجوریں ٹماٹر سیب وغیرہ خرید لو کچھ دن بعد مہمان رمضان المبارک آ رہا ہے مسلمان اکثر چیزیں ڈبل ریٹ میں کر دیں گے

04/02/2026

دل کے سخت کبھی نا رونے والے یا بہت کم رونے والے افراد میں اکثریت ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتی ہے

02/02/2026

لگتا ھے سب سکون کر رھے ھیں کوٸ رسپونس نہیں آرھا پوسٹ پہ

آؤ مظلوموں کی آواز بنیں : اسلام پورہ لاہور میں کروڑوں روپے کی جائیداد کی مالک ثمینہ خان دو وقت کی روٹی کو ترس گئی ، بیٹی...
02/02/2026

آؤ مظلوموں کی آواز بنیں : اسلام پورہ لاہور میں کروڑوں روپے کی جائیداد کی مالک ثمینہ خان دو وقت کی روٹی کو ترس گئی ، بیٹی کے ہمراہ فاقوں پر مجبور ، آخر کیوں ؟ ثمینہ خان نے لگ بھگ اٹھارہ سال قبل ایک کاروباری شخص سے محبت کی شادی کی ، انکے شوہر اسلام پورہ میں قیمتی جائیداد کے مالک تھے ، بازار میں 9 دکانیں جو کرائے پر دی ہوئی تھیں اور انکے عقب میں گھر میں یہ خود رہتے ۔۔۔۔زندگی بہت خوشگوار گزر رہی تھی ، مگر اچانک انکے شوہر گردوں کے عارضے میں مبتلا ہوئے اور 13 سال قبل وفات پا گئے ۔۔۔ شوہر کا سایہ سر سے اٹھا تو ثمینہ خان زمانے کے سامنے اکیلی رہ گئی ،ساتھ تھا تو ایک ننھی بچی کا ۔۔۔۔ شوہر کے انتقال کے بعد دکانوں کے کرایہ داروں نے کرایہ دینا بند کردیا اور جعلی کاغذات کے ذریعے دکانوں کے مالک بن بیٹھے ، ثمینہ خان تھانے کچہری گئیں مگر کہیں انکی شنوائی نہ ہوئی ، انکے کرایہ دار انہیں مختلف طریقوں سے تنگ کرنے لگے کہ یہ مکان چھوڑ کر بھاگ جائیں ، حد تو یہ ہے کہ دو تین بار ثمینہ کو زدوکوب بھی کیا گیا اور ایک بار ان پر فائیر۔نگ بھی ہوئی ،مگر یہ خاتون ڈٹی رہی ، انکی سسرالی فیملی ملک سے باہر ہوتی ہے جبکہ میکے والوں نے ان کی شادی کے بعد ہر رشتہ اوربول چال بند کردی تھی ،یہ اکیلی کئی سالوں سے انصاف کی امید لگا کر بیٹھی ہیں ۔۔ 3 سال ہو گئے بجلی گیس اور پانی کے میٹر بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گئے ، گھر کھنڈر بننے لگا اور اب یہ جس کمرے میں سوتی ہیں وہ بارش کے دنوں میں تالاب بن جاتا ہے ، اسلام پورہ کے ایک دو تاجر انکی کچھ مالی مدد کردیتے ہیں جس سے یہ اپنا اور بچی کا پیٹ بھر رہی ہیں ۔۔۔اس وقت حالات یہ ہیں کہ انکی دکانوں کے کرایہ داروں کی شکایتوں پر عدالت نے انہیں یہ بوسیدہ گھر خالی کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ کسی بھی وقت گر سکتا ہے ، ثمینہ خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ انہیں انکا حق دلایا جائے ، ایک کمیٹی بنائی جائے جو میرٹ پر فیصلہ کرے اور انہیں نہ صرف انکی پراپرٹی قبضہ گروپ سے واگزار کروا کر دی جائے بلکہ انہیں تحفظ بھی فراہم کیا جائے تاکہ یہ سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں ۔۔۔۔

31/01/2026

رب نے فرمایا، مانگ لو… میں نے کہا بس اتنا کہ جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں اُس کے گھر میں ہمیشہ رحمتیں برسیں 🤍✨

30/01/2026

‏اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے

30/01/2026

وہ لوگ حاضری لگوائیں جو کوئی نشہ نہیں کرتے
سب سے پہلے
میں آپ الحمدللہ

Address

Kamar Mushani
42400

Telephone

+923009605572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Shahzad:

Share