Fakhar zaman ka big fan .

Fakhar zaman ka big fan . Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhar zaman ka big fan ., Grocers, Pakpatan, Kamir.

💑 لوگ ایشیا کپ اور 2026 کے ورلڈ کپ کا انتظار کر رہے ہیں اور میں پی ایس ایل 2026 کا انتظار کر رہا ہوں ان دونوں کو پھر سے ...
30/06/2025

💑 لوگ ایشیا کپ اور 2026 کے ورلڈ کپ کا انتظار کر رہے ہیں اور میں پی ایس ایل 2026 کا انتظار کر رہا ہوں ان دونوں کو پھر سے اوپننگ پہ دیکھنا چاہتا ہوں 😀🙌

سب کے دلوں کی جان ، فخر پاکستان فخر زمان کے بیٹنگ کو بہت مس کر رہا ہوں یارر ، واحد پلیئر جس سے ہر کوئی محبت کرتا ہے ۔ ہا...
19/06/2025

سب کے دلوں کی جان ، فخر پاکستان فخر زمان کے بیٹنگ کو بہت مس کر رہا ہوں یارر ، واحد پلیئر جس سے ہر کوئی محبت کرتا ہے ۔ ہاۓ میرے جان سلامت رہو 🥰😘 ،


پاکستان کے 5 کھلاڑی کیربین لیگ میں جبکہ 7 کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل👏👏👏👏👏👏👍👍👍💗💗💗🙏🙏🙏🙏🙏
19/06/2025

پاکستان کے 5 کھلاڑی کیربین لیگ میں جبکہ 7 کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل👏👏👏👏👏👏👍👍👍💗💗💗🙏🙏🙏🙏🙏


ویسٹ انڈیز کا سٹار بیٹسمین کریس گیل کا کہنا ہے🗣پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرا پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہے ... اب بھی کچھ لوگو...
18/06/2025

ویسٹ انڈیز کا سٹار بیٹسمین کریس گیل کا کہنا ہے🗣

پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرا پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہے ... اب بھی کچھ لوگوں کو جلن ہو رہی ہوگی ... دنیا کے بڑے بڑے سٹارز بابر اعظم کو مانتے ہیں لیکن ہمارے دو ٹکے کے کھلاڑی یا وہ کرکٹ فینز جو کرکٹ کے حوالے سے ا ... ب تک نہیں جانتا بس ان لوگوں کو بابر سے مسئلہ ہے ... 💞👑💝





FAKHAR ZAMAN 👑 🏏 💯 پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ  شاداب خان کی جگہ فخر زمان کو پاکستانی ٹیم کا نائب کپتان بنائے...
18/06/2025

FAKHAR ZAMAN 👑 🏏 💯
پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ شاداب خان کی جگہ فخر زمان کو پاکستانی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ۔
جب کہ سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان ہوں گے

Training in full swing 🏏Focused on sharpening the skills 🎯
17/06/2025

Training in full swing 🏏

Focused on sharpening the skills 🎯

فوجی فحر زمان کے فینز فوجی کے لیے دل کھول کر ایک لائک ٹوک دے ... 💝فخر زمان جتنا اچھا پلیئر ہے اتنا اچھا انسان بھی ہے ......
17/06/2025

فوجی فحر زمان کے فینز فوجی کے لیے دل کھول کر ایک لائک ٹوک دے ... 💝
فخر زمان جتنا اچھا پلیئر ہے اتنا اچھا انسان بھی ہے ... فخر زمان نے اج ایک بار پھر دل جیت لیا ... ایک بچے کی علاج کے لیے 10 لاکھ روپے کی ضرورت تھی بچے کی والد صاحب نے فخر زمان سے رابطہ کیا ... اور فخر زمان کو کہا ... مجھے اپنے بچے کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے کی ضرورت ہے ... تو فخر زمان نے غریب باپ کو ایک لفظ بھی نہیں بولا اور اس کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے سینڈ کر دیے ہمارے ملک میں ایسی نوجوانوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کے ساتھ ساتھ غریبوں کی مدد بھی کیا کریں ... 👑💖

Address

Pakpatan
Kamir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar zaman ka big fan . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category