abid qabayel

28/12/2025

ہم مریم نواز کو تہذیب اور اخلاقیات سکھا کے جائیں گے 🔥✌🏻🇧🇫

27/12/2025
27/12/2025

بریکنگ نیوز ! !🚨🛑
مینا خان ان فائر 🔥✌️
مینا خان نے 33 سالہ پرانا قصہ چھیڑ دیا 🤣

27/12/2025

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو لائیو شو میں چپ کرانے کی آپ کے خیال میں وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ ( بند کرو اسے ) یہ شخص کون ہوسکتا ہے؟ احسن اقبال 10 منٹ بعد پھر لائیو شو میں آکر کہتا ہے کہ سب اوکے ہے ، کیا اوکے ہے؟ وقافی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ 10 منٹ میں آپ کے خیال میں کیا کچھ ہوا ہوگا؟

اللہ نور وزیر

ہــمــیــں جــیــنــا نــہــیــں آتــا اُُن کــے بــغــیــر،یــا اِلٰہــی! ہــمــا ری مــاؤں کــی عُــمــریــں دِراز کــ...
25/12/2025

ہــمــیــں جــیــنــا نــہــیــں آتــا اُُن کــے بــغــیــر،
یــا اِلٰہــی! ہــمــا ری مــاؤں کــی عُــمــریــں دِراز کــر نــا… ❤️🤍

𝐀𝐦𝐞𝐞𝐧✨♥️

💖🌙 *_انابیہ_* 🌸✨

24/12/2025

بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

_300 👍🏻_
_313 ❤️_
_1000 😢_

_مجھے نہیں پتہ 😢

عجب توشہ خانہ کی غضب کہانی‏نواز زرداری گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس 6 سال میں آج تک آگے نہیں بڑھ سکا کافی دلچس...
23/12/2025

عجب توشہ خانہ کی غضب کہانی

‏نواز زرداری گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس 6 سال میں آج تک آگے نہیں بڑھ سکا کافی دلچسپ صورتحال کچھ یوں ہے

نیب کے پاس پہلے کیس تھا ریفرنس بھی دائر ہوا تھا کوئی 50 سے زائد سماعتیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئیں نیب بہت متحرک تھا لیکن نیب ترامیم ایک تو نیب نے حکومت بدلنے کے ساتھ ہی موقف بھی بدل لیا کہ یہ کیس بنتا ہی نہیں دوسرا یہ کیس ایف آئی اے کورٹ منتقل ہو گیا
ایف آئی اے کی اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ میں یہ کیس گزشتہ سال دسمبر میں آیا آج تک چالان جمع نہیں ہو سکا 15 سماعتوں میں کیس میں زیرو پراگریس ہے آصف زرداری کے پاس اس کیس میں صدارتی استثنیٰ ہے
جبکہ دوسری جانب سے عمران خان کے خلاف نیب سے توشہ خانہ ٹو کیس جب ایف آئی اے کو منتقل ہوا تو ایک دو دن میں چالان عمران خان بشری بی بی کا ایف آئی اے نے ہلک جھپکتے جمع کرا دیا جبکہ توشہ خانہ گاڑیوں کے چھ سال پرانے دوسرے کیس میں بھی وہی ایف آئی اے ہے لیکن انہوں نے ایک سال میں آج تک چالان جمع نہیں کرایا
عمران خان بشری بی بی کے خلاف کیس 2024 میں بنا جبکہ نواز زرداری گیلانی کے خلاف 2019 میں بنا تھا

Address

Https://vt. Tiktok. Com/ZSLd6vpsR/?t= 2
Karachi
1199

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abid qabayel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to abid qabayel:

Share

Category