02/04/2022
السلام علیکم
دوستو آج آپ کے لئے ایک ایسا کیش بیک سسٹم ایپ کا تعارف لایا ہوں جس میں واقعی کیش بیک ملتا ہے اور میں خود اپنے ریفرلز پر کیش بیک اپنے جیز کیش اکاوںٹ اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں حاصل کرچکا ہوں۔
یہاں savyour ایک daraz جیسی شاپنگ ویب سائٹ ہے جس میں پورے پاکستان کے ہزاروں اسٹورز اور وینڈورز موجود ہیں۔ آپ یہاں سے ایک کلو چینی یا پانچ کلو چاول یا ایک لیٹر دودھ سے لے کر LED یا ائر کنڈیشنر یا آئ فون تک یا لیپ ٹاپ سے لے کر جنریٹر تک کچھ بھی گھر بیٹھے آنلائن خرید سکتے ہیں۔ یہاں فوڈ پانڈا بھی موجود ہے، اس کے علاوہ اس ایپ میں آپ کی لوکیشن یا شہر کے مطابق آپ کو تمام اسٹورز تک رسائ دی جاتی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شاپنگ پر آپ کو ڈھائ سے دس فیصد تک ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے۔ آپ اس ایپ سے کس طرح پیسہ بنا سکتے ہیں؟ یہ بہت آسان ہے۔ آپ میرے دئے گئے لنک سے اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنا اکاؤنٹ بنائیے۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنا ریفرل لنک اپنے دوست احباب یا سوشل میڈیا پر فیسبک یا انسٹاگرام وغیرہ پر شئر کیجئے۔ اب ہوگا یہ کہ جب کوئ آپ کے ریفرل سے savyour پر اکاؤنٹ بنا کر کم از کم 1000 روپے کی شاپنگ کرے گا آپ کو اس کے 500 روپے کیش بیک ملیں گے۔ آپ جتنے زیادہ ریفرل بنائیں گے اور آپ کے جتنے ریفرلز اس ایپ کے ذریعے کم از کم 1000 روپے کی شاپنگ کریں گے آپ کو 500 روپے کا کیش بیک آپ کے والٹ میں ملتا جائے گا۔ اب آپ چاہیں تو اس پیسے سے شاپنگ کیجئے یا پھر اس کیش کو اپنے جیز یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں وصول کرسکتے ہیں۔ یہ بہت آسان ہے اور یہ آپ کا کیش بیک آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیتے ہیں۔
اگر آپ اس پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں تو اپنی لوکیشن ضرور شئر کریں تاکہ یہ آپ کے علاقے کے لحاظ سے آپ کو اسٹورز اور شاپس وغیرہ دکھاسکے جہاں سے آپ اپنی ضرورت کی من پسند ہر قسم کی خریداری کرسکتے ہیں۔ وہ خواہ گروسری ہو، کپڑے یا جوتے ہوں یا کوئ بھی دوسری ضرورت زندگی کی اشیا۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ یہاں سارے اسٹورز اور وینڈورز اچھی ساکھ اور معیاری پروڈکٹس رکھنے والے ہیں۔ دراز کی طرح دو نمبر وینڈورز کی بھرمار نہیں ہے۔ یہاں اکاؤنٹ بناتے ہے آپ کو 250 روپے کا کیش گفٹ ملتا ہے۔ لیکن یہ کیش گفٹ آپ کو یہاں سے 500 روپے کی کچھ شاپنگ کرنے پر دیا جاتا ہے۔
تو پھر دیر کس بات کی۔ ابھی دئے گئے لنک سے savyour پر اکاؤنٹ بنائیے۔ 1000 روپے کی شاپنگ کیجئے اور اپنے دوست احباب اور سوشل میڈیا دوستوں کو اپنا ریفرل لنک بھیج کر یہ مکمل ٹیکسٹ کاپی کر کے شئر کردیجئے۔ لیکن ریفرل لنک اپنا ڈالئے۔
👇
Login Karo aur Pehle Order karke apna 250/- Rs. ka Enjoy karo Gift with huge Discounts & Cashback Offers