Attar se Muhabbat

Attar se Muhabbat salam,

ye page Attar se Muhabbat ke bare me hai page ko like or follow kare or share kare

Mashallah❤😘
14/06/2023

Mashallah❤😘

1 comment 💬 kare
09/06/2023

1 comment 💬 kare

3 جون 2023 کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے مناظر
04/06/2023

3 جون 2023 کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے مناظر

31/05/2023

*امیر اہلسنت کی طرف سے آپ کو خصوصی دعوت*

ہمارے وجود کی ساری بہاریں آپ کے سبب ہی قائم ہیں کہ موسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام ۔اللہ کریم حضرت کا سایہ اہلسنت پر...
31/05/2023

ہمارے وجود کی ساری بہاریں آپ کے سبب ہی قائم ہیں کہ
موسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام ۔
اللہ کریم حضرت کا سایہ اہلسنت پر قائم دائم رکھے آمین
ایڈمن

شمشیر اہلسنت مفتی محمد ثمر عباس قادری صاحب نے شمشیر اعلیٰ حضرت پیر مفتی غفران محمود سیالوی صاحب کی عیادت فرمائی اور جلد ...
30/05/2023

شمشیر اہلسنت مفتی محمد ثمر عباس قادری صاحب
نے شمشیر اعلیٰ حضرت پیر مفتی غفران محمود سیالوی صاحب کی عیادت فرمائی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی فرمائی.
ٰ_حضرت_سلامت_رہے_تا_قیامت_رہے



ہَزار آئے طلبگار__________دِل کی بَستی میں❤️ ہُوئی نہ ہَم_____سے خیانت ، کہ دِل  تُمہارا تھا ❤️
29/05/2023

ہَزار آئے طلبگار__________دِل کی بَستی میں❤️
ہُوئی نہ ہَم_____سے خیانت ، کہ دِل تُمہارا تھا ❤️

22/05/2023

مرشدِ محترم کا پرانا ویڈیو کلپ..
زیارت کیجیے ان شاء اللہ دل خوش ہو جائے گا...😍
مرشد کریم کی زلفیں بھی حسنِ مرشد میں بے حد اضافہ کر رہی ہیں😘

پیارے مرشد ۔۔🌹
12/04/2023

پیارے مرشد ۔۔🌹

Allah pak sab ke darajat buland kare ameen
11/04/2023

Allah pak sab ke darajat buland kare ameen

ہم بُروں کا ہے بَھلا عطار سےدو جہاں میں ہو بَھلا عطار کا          💚💚💚💚💚💚اللہ کریم ہمارے پیر و مرشد حکیم الاُمت، امیر اہل...
11/04/2023

ہم بُروں کا ہے بَھلا عطار سے
دو جہاں میں ہو بَھلا عطار کا
💚💚💚💚💚💚
اللہ کریم ہمارے پیر و مرشد حکیم الاُمت، امیر اہلسنت ، شیخ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایۂ فضل و برکت ہم گنہگاروں پر تادیر قائم دائم رکھے۔ آمین بجاہ خاتم النبیین والمعصومینﷺ
💚💚💚💚💚💚
لُطف دیتا ہے ہماری جان کو
خُوب کیجے تذکرہ عطار کا

Address

Karachi
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attar se Muhabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attar se Muhabbat:

Share

Category