cooking with love with sana khan

cooking with love with sana khan Jazak Allah آپکے reviews aur feedback میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا�

30/12/2023

Happy birthday brother

ہمارے شاعروں کو شعر کہنے کے بجائے ۔۔۔۔ انڈہ دینا چائیے ۔۔۔ کیونکہ کراچی  میں انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا شدید ا...
30/12/2023

ہمارے شاعروں کو شعر کہنے کے بجائے ۔۔۔۔ انڈہ دینا چائیے ۔۔۔ کیونکہ کراچی میں انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا شدید امکان ہے
محکمہ ۔۔۔ مرغیاں ۔۔۔

مرغی کے پنجوں کا سوپ:ہم میں سے اکثر لوگ مرغی کے پنجوں سے کراہیت کھاتے ہیں اور ان کو ایک بیکار چیز سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کو ...
30/12/2023

مرغی کے پنجوں کا سوپ:

ہم میں سے اکثر لوگ مرغی کے پنجوں سے کراہیت کھاتے ہیں اور ان کو ایک بیکار چیز سمجھتے ہیں۔
اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ مرغی کے پنجوں میں موجود کولاجن کیسی کرشمہ صفت غذا ہے،
جس کے بنے کیپسول اور گولیاں آجکل انتہائی مہنگے دام ملتے ہیں۔
کولاجن ھڈیوں کو مضبوط کرتا ہے، جوڑوں کے درمیان موجود نرم ہڈی یعنی Cartilage کی مرمت و نشونما کرتا ہے۔
کولاجن وہ مرکب ہے جو ہم کو جوان رکھتا ہے۔
یہ جھریاں ختم کرتا ہے۔
جلد کو تروتازہ اور تنا ہوا رکھتا ہے۔
مرغی کے پنجے اپنے بہترین ذائقے اور غذائیت سے مالا مال ہونے کے سبب دنیا
‎دنیا بھر کے بڑے بڑے ریستوران میں ان سے تیار کردہ ڈش کافی مہنگے ہوا کرتی ہیں۔
اگر ہم انہیں ناپسند کریں تو یہ ہماری نادانی ہے۔
‎مرغی کے پنجوں کے فوائد و غذائیت
‎یہ مندرجہ ذیل غذائیت سے بھر پور ہیں
1۔ پروٹین proteins
2۔ کولاجن collagen
‎ (جسم میں کیلشیم کو حل کرنے میں معاون مادہ کولاجن)
3۔ زنک zinc
4۔ کاپر copper
5۔ میگنیشیم magnesium
6۔ کیلشیم calcium
7۔ فاسفورس phosphorus
8-وٹامنز vitamins

‎ افعال اور فوائد
‎ان کا استعمال
‎ ہڈیوں کے لیئے1۔ کولاجن ہڈیوں میں جذب ہو کر ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
2۔ ہڈیوں میں موجود گودا cartilage تعمیر کرتا ہے۔
3۔ ہڈیوں کے سانچے کو مضبوط بناتا ہے اور نظام میں بہتری لاتا ہے۔۔
4-ہڈیوں کے سکڑ جانے پر اس کا استعمال بہت استفادہ کرتا ہے.
5۔ جوڑوں کے درد اور عرق النساء کے لیئے بہترین۔
خصوصاً کمر درد، عمر رسیدہ حضرات اور زچہ کے لیئے۔
6۔ کیلشیم کی مدد سے دانتوں کو مضبوط کرتا ہے اور مسوڑھوں کے امراض سے بچاتا ہے۔
7۔ جسم کے ٹشوز کو تعمیر کرتا ہے۔
8۔ جلد کو صحت مند اور شاداب بناتا ہے۔
نرم اور جوان رکھتا ہے۔
جلد کی لچک برقرار رکھتا ہے۔
9۔ مدافعتی نظام کو مستحکم اور مضبوط کرتا ہے۔
10۔ وٹامنز کے فقدان کو پورا کرتا ہے۔
11۔ بصارت کو تیز کرتا ہے اور آنکھوں کے صحت مندی اور سکون کا سبب بنتا ہے۔
12۔ جسمانی کمزوری اور لاغر پن دور کرتا ہے
13۔ زخم جلد بھرنے کے لیئے خواہ وہ اندرونی ہوں یا بیرونی۔
14۔ وزن کم کرنے اور نشونما کے عمل کو تیز کرنے کے لیئے۔
15۔ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔
قبض اور پیٹ کے جمیع امراض کے کیئے بہترین
16۔ سردی کا بہترین علاج ہے۔
بلغمی کھانسی، بخار، اور بلغم سے ہونے والی دیگر تمام بیماریاں یا ٹھنڈ لگ جانے کے اثرات کو زائل کر دیتا ہے
17۔ خون کے سفید خلیے پیدا کرتے ہیں

‎عموما استعمال:-
‎اس کا استعمال دوا سازی میں کیا جاتا ہے۔
‎یہ عموما بازاری اور پیکٹ کے کھانوں میں لذت بڑھانے کے لیئے بطور ایک خفیہ جزء ترکیبی استعمال ہوتا ہے۔
نوڈلز، چکن اسٹاک اور اسنیکس کے لئے بنائے جانے والے چکن فلیورز میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔

‎مرغی کے پنجوں کا سوپ
‎پنجوں کی غذائیت اور افادیت سے مستفید ہونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کا سوپ بنا کر استعمال کیا جائے۔
‎اپنی من پسند یخنی، چائنیز سوپ یا کسی بھی سبزی کے سوپ کے ساتھ اسے شامل کر کے بنایا جا سکتا ہے۔
خاص طور پر سبزیوں کے سوپ میں پنجوں کی یخنی شامل کرنےسے اس میں چکن کا فلیور آئے گا بلکہ لزت کے ساتھ ساتھ غذائیت میں بھی انتہائ اضافہ ہوگا۔

‎صفائ
عام طور پر مرغی فروش ہی پنجے چھیل کر صاف کر کے دیتے ہیں۔
‎مرغی کے پنجے صاف کرنے کے لیئے ناخن چھری سے کاٹ دیجئے۔
‎ پنجے کے نیچے موجود کالے نشانات کو چھری سے کاٹ کر صاف کر دیجئے۔
‎گرم پانی میں 5 منٹ ابال کر نتھار لیجئے اور پھر دھو کر استعمال کر لیجئے۔
‎بعض لوگ انہیں استعمال سے قبل جلا کر بھی صاف کرتے ہیں۔
آپ جہاں سے مرغی کا گوشت لیتے ہیں اس دکاندار سے بھی پنجے صاف کرواسکتے ہیں۔
وہ اس کام میں ماہر ہوتے ہیں۔

سوپ بنانے کا طریقہ:
اجزا: ایک کلو مرغی کے پنجے( اگر آپ پنجے ناپسند کرتے ہیں تو پھر پنجوں کی جگہ آدھا کلو چکن لے لیجئے۔
جب سوپ کو چھانیں تو چکن کو ہڈیوں سے الگ کر کے ریشہ سوپ میں شامل کردیں۔
ھلدی موٹی موٹی کوٹی ہوئی 50 گرام،
پیاز درمیانی ایک عدد، لہسن کی کلیاں دس سے پندرہ عدد ، ادرک چار انچ لمبا اور اور دو انچ چوڑا ٹکڑا کچلا ہوا، اجوائن ایک چائے کا چمچہ، کالی مرچ ثابت 15 دانے۔نمک حسب ذائقہ۔
سب سے پہلے مرغی کے پنجوں کو اچھی طرح صاف کر کے دھو کر کافی پانی تقریبا" دو ڈھائی لیٹر میں ڈال کر اس میں تمام مصالحے اور پیاز کاٹ کر ڈال دیں ۔
درمیانی آنچ پر ڈھک کر ابالنے کے لئے رکھدیں ۔
جب پنجوں کو جوس خوب اچھی طرح نکل آئے اور پانی ایک لٹر کے قریب رہ جائے تو چولہا بند کر کے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیجئے
تاکہ پنجوں کے اجزا یخنی میں خوب اچھی طرح جذب ہو کر گھل مل جائیں۔
دو گھنٹے بعد اس یخنی کو چھان لیجئے۔
اب اس پر پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر گرما گرم نوش جاں کیجئے۔
‎اگر سبزی کے ساتھ سوپ بنا رہے ہیں،
تو سوپ پکنے کے آخری 20 منٹ میں سبزی ڈالیئے۔
سبزی کو مکمل گھنٹے کے لیئے نہ پکائیے۔
‎ اگر کوئی اناج سوپ میں شامل ہے جیسے مکئ ،جو، موم پھلی، بادام، اخروٹ، یا دیگر پھلیاں وغیرہ تو انہیں ابتداء میں ہی ساتھ ڈالا جا سکتا
‎ہے۔ گرم گرم نوش جاں فرمائیے۔
یہ سوپ نزلہ۔ زکام ، کھانسی، سینے پر بلغم، جوڑوں کے درد، پٹھوں کی کمزوری اور سردی سے بچاؤ کے لئے انتہائی مفید ہے۔
سرد علاقے کے لوگوں کے لئے نعمت ہے۔
پنجے اگر دیسی مرغی کے ہوں تو فوائد کئ گنا بڑھ جائیں گے۔“Gareebo kbi murgi🐔 k panjy khain😋😋 hain?? 😁😂😅

28/09/2023

Hari Magical Chatni || Mint Coriander Chatni ||Masaladar Chatni








Queries :
chatni recipe|chutney recipe|chatni|recipe|hari chatni recipe|imli ki chatni recipe|easy chutney recipe|kayi chatni recipe in kannada|easy recipe|chutney recipes|chatni recipes|recipes|easy chatni recipe|amer chatni recipe|tomato chutney recipe|quick chutney recipes|imli ki khatti mithi chatni recipe|green chatni recipe|chutney recipes onion|imli chutney recipe|green chutney recipe|satni recipe in tamil|chutney dish recipes




recipe


















27/09/2023

phool masala makhana: پھول مکھانہ کیا ہے|پھول مکھانہ کے فوائد| phool masala makhana: پھول مکھانہ کیا ہے|پھول مکھانہ کے فوائد|سدابہار جوانی کا کرشماتی تحفہ Phool Makhana/Foxnut Recipe
Learn how to roast phool makhana, phool makhana are extremely healthy and nutritious food specially for hormonal balance and weight loss...

Mint flavor phool makhana
Masala favor phool makhana
Phool Makhana k fayde|fox nuts |lotus seeds |Makhana recipe|health tips

phool makhana,phool makhana recipe,makhana,phool makhana curry,phool makhana benefits,masala phool makhana,phool makhana recipes,phool makhana aur doodh,phool makhana masala curry,phool makhana khane ke fayde,makhana recipes,makhana benefits,phool makhana ka halwa,phool makhana ka istemal,phool makhani curry,roasted phool makhana recipe,phool makhana khane ka tarika,phool makhana for weight loss,phool makhana recipe in telugu,makhana recipe


23/09/2023

جھینگے) کا مزیدار سالنماہرین کے مطابق مچھلی کھانا جس طرح سے مفید ہے اسی طرح سے مچھلی کا تیل بھی اگر لمبے عرصے تک استعمال کیا جائے تو اس سے ابتدائی دور میں خون کی نالیوں میں جو رکاوٹیں پیدا ہونے لگتی ہیں جس سے شریانوں کی سختی کی وجہ سے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے، سے تحفظ مل جاتا ہے۔ یہ بیماری خون کے کولیسٹرول میں اضافے سے ہوتی ہیں جو ان نالیوں کے راستے یا تو تنگ کردیتی ہے یا بالکل بند کر دیتی ہے۔
تحقیق کی دنیا میں یہ بات ابھی زیر بحث ہے کہ مچھلی کے تیل کے اضافی استعمال سے انسانی دل پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن اس کا اندازہ لگایا جا چکا ہے کہ مچھلی بطور غذا استعمال کرنے والوں کی عمریں لمبی ہوتی ہیں یہاں تک کہ وہ لوگ بھی اس کے فوائد سے محروم نہیں جو آخری درجے کے عارضہ قلب میں مبتلا ہیں۔
جدید تحقیق کے مطابق مچھلی کے جگر کا تیل جو کاڈلیور آئل (cod liver oil) کہلاتا ہے، گٹھیا کے لئے مفید ہے۔ اس کے علاوہ اس سے شریانیں بھی صاف اور کھلی رہتی ہیں جس کے نتیجے میں دل صحت مند رہتا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ صحت نے اسی افادیت کے پیش نظر نیشنل ہیلتھ سروس کے تمام اسپتالوں میں اب میگزیپا (maxepa) نامی مچھلی کے تیل کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ تیل بھی کاڈلیور آئل (cod liver oil) جیسا ہے اس سے بالخصوص خون میں مومی یا چربی کے مادوں کی مقدار کم رہتی ہے۔
مچھلی کے تیل سے گونا گوں دماغی عارضوں کے علاج کا تجربہ کرنے والے ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ مچھلی کے تیل کا ایک کیپسول نگلنے سے نفسیاتی امراض کا شکار ایسے مریضوں کو، جن کا مرض کافی ایڈوانس اسٹیج پر ہو،افاقہ ہوسکتا ہے۔ ریسرچ کے نتائج کے مطابق تین ماہ تک مچھلی کے تیل سے بنے کیپسول کا پابندی سے استعمال دماغی امراض، خاص طور سے انشقاق ذہنی جیسے مرض میں مبتلا افراد میں سے ایک چوتھائی کا علاج ممکن ہے۔ اس بیماری کے شکار مریضوں کی شخصیت بے ربط ہو جاتی ہے۔ متاثرہ شخص دائمی مریض بن کر ہسپتال میں داخل رہتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ دراصل مچھلی کے تیل میں پایا جانے والا اومیگا 3 ایسڈ دماغ کے لئے بہت مفید ہے۔ اومیگا 3 دل کے فنکشن اور اس کی مضبوطی کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے پانی کی مچھلیاں، خاص طور سے ٹونا، سامن اور دیگر چکنی مچھلیوں میں اومیگا تھری ایسڈ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو دماغی اور دل کے امراض کے علاوہ انسانی جسم کے مختلف اعضا کے لئے بہت فائدے مند ہے۔

23/09/2023

Bounty bars with just 3 ingredients!Homemade Bounty Chocolate Bar RecipeBounty bars with just 3 ingredients!Homemade Bounty Chocolate Bar Recipe

23/09/2023

Prawns Masala…| spicy… |slightly tangy… full of flavours… ゚viral ゚viralシ

09/09/2023

delicious recipeلال لوبیا سالنLal lobia ki recipe(Rajma)very tasty. Enjoy the delicious recipe.
( لال لوبیا کی ترکیب)

جب سے شادیوں پر سیلف سروس  کھانے کا رواج شروع ہوا ھے۔اِس میں سیلف سروس تو دی جاتی ہیں۔لیکن ہمارے احباب ایسے کھانے پر ٹوٹ...
06/09/2023

جب سے شادیوں پر سیلف سروس کھانے کا رواج شروع ہوا ھے۔اِس میں سیلف سروس تو دی جاتی ہیں۔لیکن ہمارے احباب ایسے کھانے پر ٹوٹتے ہیں۔جیسے بعد میں کھانا بند ہو جاۓ گا۔یا خدانخواستہ کھانے کا چیلنج مقابلہ چل رہا ہے۔پلیٹ کے اوپر چوٹی ماونٹ ایورسٹ بنا لی جاتی ہے۔پھر کھایا نہیں جاتا ۔وہ پھینک کے دوسرا کھانا یا ایٹم لینے چلے جائیں گے۔خدا کا واسطہ ہے۔کھانا جب آپ چھوڑ دیتے ہیں۔اسے بعد میں کوئی نہیں کھا سکتا۔اور وہ کھانا ڈسٹ بن میں پھینکا جاتا ہے۔ایسے ہزاروں لوگ پاکستان میں ہیں۔جو رات کو خالی پیٹ سوتے ہیں۔جنہوں نے آپکو بلوایا ہوتا ہے۔انہوں نے کھلا بندوبست کیا ہوا ہوتا ہے۔سیلف سروس کا مطلب ہی حسبِ ضرورت پلیٹ میں ڈالیں۔اسے ختم کریں۔دوبارہ طلب ہے دوبارہ لے آئیں۔سیلف سروس نکالی ہی اسی لیے گئ ہے۔کہ کھانے کی بے ادبی نہ ہو۔اور کھانا ضائع نہ ہو۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cooking with love with sana khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category