08/11/2025
ٹیم دھڑا دھڑا ٹیسٹنگ پر لگی ہوئی ہے، 11.11 سیل آفر میں اتنے بہترین ڈسکاونٹس چل رہے۔۔۔ آرڈر پر آرڈر آ رہے اور سامان ریڈی ہو کر ٹیسٹ ہو کر چیک ہو کر 100 دن کی رٹن وارنٹی کے ساتھ جاتا جا رہا۔۔۔
اور مزے کی بات اس دفعہ کی آفر پریمیم ترین ماڈلز پر ہیں بیسک پر نہیں۔۔۔ جیسے۔۔۔
"ائی فائیو سکس جنریشن، "بیک لائٹ اور فل ایچ ڈی ڈسپلے والا یونٹ صرف اور صرف 35500 میں لگا ہوا۔۔۔
ایٹ جنریشن میں ٹی سیریز کا تھنک پیڈ 47999 میں چل رہا۔۔۔
پھر ایچ پی کی ٹین جنریشن مشین جو 75 سے اوپر کی ریٹیل ہوتی 66999 میں لگی ہوئی۔۔۔
پھر 1040 سیریز😳 کی مشین نیو لوگو والی، ٹچ سکرین, x360 روٹیٹ ایبل صرف اور صرف 78999 میں مل جائے گی۔۔۔
ٹینتھ جنریشن میں بڑے ڈسپلے نیو لوگو کے ساتھ نم پیڈ کے ایلومینیم باڈی والی ایلیٹ بک جو لاکھ روپے کی مشین مارکیٹ سے ریٹ چیک کر کے آ جائیں بھلے وہ 88999 کی لگی ہوئی۔۔۔
گیارویں جنریشن میں بھی پریمیم مشین پر آفر ہے بڑے ڈسپلے میں، 15.6 انچ۔۔۔ نم پیڈ کے ساتھ ایچ پی میں 94999 کی مل جائے گی۔۔۔
الموسٹ سبھی ماڈلز پر پانچ سے دس ہزار پرائسز ڈاون ہیں۔۔۔
ذہن میں رہے ہم جس سامان میں ڈیل کر رہے ہوتے وہ سامان پاکستان میں گنتی کے لوگوں کے پاس آتا ہے۔۔ ورنہ باقی سب 99 پرسنٹ دوکاندار لاٹ کا سامان اٹھاتے ہیں۔۔ جبکہ ہمارا بائی ائیرشپمنٹ والا آ رہا ہوتا سامان سو دن کی وارنٹی کے ساتھ۔۔۔ اور مزے کی بات موسٹ پریمیم ماڈلز پر آفر لگائی ہے۔۔۔ یوزیلی مارکٹ میں ہلکے ماڈل پر آفر لگا کر بیچ دیا جاتا۔۔مارکیٹ جائیں ہمارے والے ماڈل کا ریٹ لیں ہمارے جیسی کیٹگری کی مشین ہو ایسی ہی وارنٹی ٹرمز کے ساتھ اور تسلی کرنے کے بعد آ جائیں۔۔۔
اس کے علاوہ بھی کسی بھی اور لیپ ٹاپ کے اوپر آفر چاہیے تو کمنٹ میں بتا دیں آپکو فلیٹ ڈسکاونٹ مل جائے گا۔۔۔
✅ فری ڈیلیوری کے ساتھ
✅ فری بیگ کے ساتھ
✅ جینوئن چارجر کے ساتھ
✅100 دن کی وارنٹی کے ساتھ
✅ بائی ائیر شپمنٹ والا اے گریڈ سامان اور آفٹر سیل سروسز کے ساتھ
سب سے زیادہ وارنٹی اور انتہائی کم پرائسز پر یہ آفر چل رہی ہے جو احباب بھی بک کرنا چاہیں ۔
ہمارے آفیشل واٹس ایپ
Whatsapp: 0322 4350505
پر رابطہ کر لیں۔۔۔
اگر کسی اور ماڈل پر کسی لیپ ٹاپ پر آفر چاہیے تو وہ بھی بتا دیں۔
(آفر والے لیپ ٹاپس کی ڈیٹیلز کمینٹ میں ہے۔)
از۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز
#ماسٹرمحمدفہیم