Subhan Products

Subhan Products Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Subhan Products, Health Food Shop, Subhan Products Office 3/B 38 clifton block 1 near clifton medical centre, Karachi.

Mid Night Feel ایک پُرکشش اور رومانوی خوشبو ہے جو پہلی ہی سانس میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیتی ہے ۔۔۔ اس میں کافی کی ...
22/12/2025

Mid Night Feel ایک پُرکشش اور رومانوی خوشبو ہے جو پہلی ہی سانس میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیتی ہے ۔۔۔ اس میں کافی کی گہرائی،،، مٹھاس کی نرمی اور ایک خاص گرم احساس شامل ہے جو اسے منفرد بناتا ہے ۔۔۔
ابتداء میں تازہ بھنے ہوئے کافی بینز اور ڈارک چاکلیٹ کی خوشگوار مہک ملتی ہے جو فوراً توجہ کھینچ لیتی ہے،،، کچھ دیر بعد کریمی ونیلا اور ہلکے کیرامل کے نرم نوٹس ابھرتے ہیں جو خوشبو کو میٹھی اور آرام دہ کیفیت عطاء کرتے ہیں ۔۔۔
آخر میں نرم مشک،،، ہلکی امبر اور ووڈی ٹونز خوشبو کو گہرائی،،، وقار اور دیرپا اثر دیتے ہیں ۔۔۔
یہ خوشبو خاص طور پر سرد موسم،،، رات کے اوقات،،، شاموں اور خاص لمحوں کے لئے بہترین انتخاب ہے ۔۔۔
Mid Night Feel ،،ایک ایسا احساس ہے جو دلکش، رومانوی اور پُرسکون تاثر چھوڑتا ہے ۔۔۔

📩 آرڈر کے لیے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں
03182040001
03212946810

Address

Subhan Products Office 3/B 38 Clifton Block 1 Near Clifton Medical Centre
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share