Sstb Global Pvt Ltd

Sstb Global Pvt Ltd Herbal medicine for men and women,
Velly Herbal Remove sexual problem, Weakness & Disapproval. Specifically ready from natural herbs & Deer Musk ( Kstori ).

08/07/2020

We need marketing salesman from madican done tha target limit and g*t home amplanses (car) (bick)( mobile) and author thinkx

08/07/2020

We need sales man from karachi

05/07/2020
20/06/2020

اینگزائیٹی اور ڈپریشن میں کی فرق ہے ؟
اينگزائیٹی کے معنی ہیں حد سے بڑھی ہوئی پریشانی، تشویش، یا اضطراب۔ جبکہ ڈپریشن کے لئے اداسی یا افسردگی/ فسردگی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈپریشن کا تعلق عام طور پر کسی گزرے ہوئے واقعے سے ہوتا ہے جبکہ اينگزائیٹی کا سبب کوئی موجودہ یا آنے والا واقعہ بن سکتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی امتحان یا انٹرویو سے پہلے جو کیفیت ہوتی ہے، وہ اينگزائیٹی کی نمائندہ ہے جبکہ ناکامی کی صورت میں جو احساسات ہوتے ہیں وہ اگر مستقل صورت اختیار کر لیں تو آدمی ڈپریشن کی طرف چلا جاتا ہے۔

ڈپریشن میں موڈ اکثر خراب یا آف رہتا ہے، اينگزائیٹی میں موڈ اپ رہتا ہے۔ ڈپریشن میں کام کرنے کی توانائی کم ہو جاتی ہے، اينگزائیٹی میں آپ حد سے زیادہ فعال رہتے ہیں۔ ڈپریشن میں لاتعلقی، جبکہ اينگزائیٹی میں حد سے زیادہ فکر لاحق ہوتی ہے۔ مختصر یہ کہ ڈپریشن اور اينگزائیٹی بہت حد تک ایک دوسرے کی الٹ کیفیات ہیں۔
نیورو سائنس کی رو سے بات کریں تو ڈپریشن میں آپ کا اعصابی نظام مخصوص نیورو ٹرانسمیٹرز (نار ایڈرنالین، سیروٹونین، اور ڈوپامین) کی کمی کا شکار ہوتا ہے جبکہ اينگزائیٹی میں نیورونز حد سے زیادہ فعال ہوتے ہیں۔ اس بات کو تفصیل سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔

ہمارے اعصابی نظام میں دو طرح کے نیورو ٹرانسمٹرز ہیں: ایک وہ جو نيورونز کو فعال کرتے ہیں، ان کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔ دوسری قسم کے نیورو ٹرانسمیٹرز نيورونز کی فعالیت کو کم کرکے انہیں واپس حالت سکون میں لاتے ہیں۔ اس گروپ کا سب سے مشہور نیورو ٹرانسمٹر گاما امائنو بیو ٹائرک ایسڈ یا گابا (GABA) ہے۔ اينگزائیٹی میں بس اسی گابا کی کمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اعصابی نظام حد سے زیادہ فعالیت کا شکار ہو جاتا ہے۔

اينگزائیٹی کی علامات کیا ہیں؟
کسی معمولی سی بات کو لے کر یا بلا وجہ بہت زیادہ پریشان ہونا، تیز تیز بولنا، جلدی جلدی کھانا کھانا، بے چینی کی کیفیت، دل کی دھڑکن تیز ہونا، تیز تیز چلنا، ایک ہی بات پر بار بار زور دینا، سرخ اشارے پر رک کر اسٹیرنگ پر طبلہ بجانا، انٹرویو کے دوران ٹانگیں ہلانا یا میز پر طبلہ بجانا، کلاس روم میں پین یا پنسل سے کھیلتے رہنا، ہر وقت مستقبل کے بارے میں فکر مند رہنا، وغیرہ وغیرہ۔

کیا اينگزائیٹی بری چیز ہے؟

اتنی زیادہ بھی نہیں۔ اينگزائیٹی کی حالت میں آپ ناکامی کے خوف سے اپنے ٹارگٹ یا مطلوبہ مقدار سے زیادہ کام کرتے ہیں۔ اس لیے تھوڑی بہت اينگزائیٹی ہر کسی کو ہوتی ہے اور ان معنوں میں یہ ایک اچھی چیز ہے۔ اسے یو اسٹریس (Eustress) بھی کہا جاتا ہے۔ مگر یہی تشویش اگر مستقل صورت اختیار کر جائے تو اسے اينگزائیٹی کہا جاتا ہے اور اس کا علاج ضروری ہو جاتا ہے۔

اينگزائیٹی کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

بينزو ڈائیزیپن گروپ کی ادویات، جو گابا کی مقدار بڑھاتی ہیں یا اعصابی نظام میں گابا کی طرح اثر پیدا کرتی ہیں، اينگزائیٹی کے علاج کے لیے موثر پائی گئی ہیں۔ (یہاں کسی مخصوص دوائی کا نام تجویز نہیں کیا جا سکتا لہٰذا ممبرز کمنٹس میں یا انباکس میں دوائیوں کا نام پوچھنے پر اصرار نہ کریں بلکہ اينگزائیٹی ہونے کی صورت میں کسی معالج فزیشن یا سائیکیاٹرسٹ سے رجوع کریں)

کیا اينگزائیٹی سے معمولات زندگی پر اثر پڑتا ہے؟

اينگزائیٹی یا تشویش اگر ایک حد سے تجاوز کر جائے تو اس سے معمولات زندگی متاثر ہوتے ہیں۔ مثلاً بعض اوقات فیصلہ کرنے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے:

سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوال

واں جائیں یا نہ جائیں، نہ جائیں کہ جائیں ہم

یا آدمی پریشانی میں غلط فیصلہ کرسکتا ہے:

کسی کے آنے سے ساقی کے ایسے ہوش اڑے

شراب سیخ پہ ڈالی، کباب شیشے میں

نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے، شادی کی پہلی رات پہ نوجوان کو جو فکر مندی ہوتی ہے، اسے پرفارمنس اينگزائیٹی کہتے ہیں اور ہمارے معاشرے میں یہ با الکل نارمل بات ہے۔ (یہی پریشانی دلھن کو بھی ہو سکتی ہے) مگر مناسب رہنمائی نہ ملنے پر بعض لوگوں کے لئے یہی اينگزائیٹی عمر بھر کا روگ بن جاتی ہے۔

09/06/2020

قوت میں اضافے کیلیے نایاب تحفہ۔ 100 فیصد جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ویلی آرگینک۔ فوری اثردکھایئں۔ وہ افراد جنکی ٹائمنگ متاثر ہے فوری فائدہ حاصل کرسکتے ہیں Result 100% Guaranteed ORDE...

Address

Qaidabad Karachi
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sstb Global Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sstb Global Pvt Ltd:

Share