Hamda

Hamda i am a online businessman

20/07/2026
22/06/2026

*
۔📌 *سارے گھر کا کباڑ جمع کر کے محتاجوں میں تقسیم کرنا اور پھر دل کو اطمینان دلانا کہ بہت اچھا کام کیا* ۔۔۔۔۔۔

🥀 افسوس کہ ہم میں سے اکثریت کا یہی شیوہ ہے۔کہ جب تک چیز پرانی نہ ہو جائے یا قابل استعمال ہی نہ رہے ۔صدقہ کرنے کو دل نہیں کرتا۔۔۔۔

🍒 خود کے کھانے پہننے کے لیئے بہترین جبکہ دوسرے کے لیئے وہ پسند کرتے ہیں جو خود کھانے یا پہننے کو دل نہ کرے۔۔

📖 *جبکہ اللہ رب العزت فرماتا ہے* کہ:

🌹 لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ

"تم ہرگز پوری نیکی حاصل نہیں کرو گے یہاں تک تم ان چیزوں میں سے خرچ کرو جن سے تم محبت رکھتے ہو اور جو بھی تم خرچ کرو گے اس کو یقیناً اللہ تعالیٰ پوری طرح جاننے والا ہے ۔"

*(سورۃ آل عمران/ آیت92)*

➖♻️➖

Address

Surjani
Karachi
74500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category