Ameer Sports

Ameer Sports Ameer Sports

17/09/2024
19/06/2024
جی پی ایل سیزن 10 اج کے اہم میچ جو کہ کھیلا گیا گبول کنگ بمقابلہ الطاف سپورٹس👇👇🏏 کے درمیان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گبول کنگ...
11/05/2024

جی پی ایل سیزن 10
اج کے اہم میچ جو کہ کھیلا گیا گبول کنگ بمقابلہ الطاف سپورٹس👇👇🏏
کے درمیان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گبول کنگ نے شروعات تو اچھی تھی شاہد اپے کی جانب سے مگر اس کے بعد انے والے بھلے بازوں میں سے کوئی ٹک نہ سکا اور 138 بنائے اور 139 رنز کا ٹارگٹ دیا 🏆🏏💯
الطاف اسپورٹس کو الطاف اسپورٹس کی جانب سے بہت ہی شاندار بولنگ انس انو اور شکیل رانا کی جانب سے میچ کا اور کیا اور میچ میں واپس لائے اپنی ٹیم کو 139 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقم میں الطاف سپورٹس کی جانب سے دمدار بلے بازی عامر پٹھان کی جانب سے دیکھنے کو ملی اج شاندار نصف سنچری مکمل کی اور ان کا بھرپور ساتھ دیا جان زیب مینگل نے نمبر ون کپتان راؤ الطاف بھائی کی جانب سے اعلان تھا کہ جو بھی پلیئر 50 مکمل کرے گا ان کے لیے 2 ھزار روپے کا انعام ہے دونوں پلیئروں نے 50 مکمل کیا اور حسب وعدہ راؤ الطاف بھائی نے دو دو ہزار روپے دونوں کو دیے اور شاندار بلے بازی پر عامر پٹھان کو مین اف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا ۔۔۔
راؤ الطاف بھائی کی ٹیم الطاف سپورٹس کوارٹر فائنل مقابلے میں کوالیفائی کر چکی ہے ویلڈن شہزادوں اللہ تعالی اپ لوگوں کو مزید کامیابی عطا فرمائے امین۔۔۔

آر پی ایل سیزن ٹو 💯✌️چیف ارگنائزر راؤ الطاف بھائی رانا زکریا ڈرافٹنگ لسٹ پلیئرز کیٹگری ✌️✌️✌️لائیو دیکھیں اسی پیج پر انش...
28/04/2024

آر پی ایل سیزن ٹو 💯✌️
چیف ارگنائزر راؤ الطاف بھائی رانا زکریا
ڈرافٹنگ لسٹ پلیئرز کیٹگری ✌️✌️✌️
لائیو دیکھیں اسی پیج پر انشاءاللہ تعالی اج بعد نماز مغرب
📱📱📱📱🎤🎤🎤

ایم پی ایل سیزن 6میں اج کے پہلے میچ جو کہ جی ایف ایس بلڈر بمقابلہ مینگل برادر کے درمیان کھیلا گیا اس کی فاتح رہی ٹیم جی ...
24/03/2024

ایم پی ایل سیزن 6
میں اج کے پہلے میچ جو کہ جی ایف ایس بلڈر بمقابلہ مینگل برادر کے درمیان کھیلا گیا اس کی فاتح رہی ٹیم جی ایف ایس بلڈرز 💯🔥🏏
اج کے میچ کی خاص بات یہ رہی کہ اشرف پٹھان ایک بار پھر اپنی پرانی فارم میں نظر ائے اور بولروں ہوں کے اوپر حاوی رہے اج بہترین بھلے بازی کی ان کے اؤٹ ہونے کے بعد کچھ بہترین شارٹ دیکھنے کو ملے یہاں پہ کاشف مرجان اور سیف اللہ کی جانب سے بہترین کرنے کی کوشش کی اور ٹارگٹ پہنچایا 119پلس رنز پر ۔۔
بعد کی جائے بیٹ بولنگ کی تو بہت ہی شاندار بولنگ ایک بار پھر سنجے بیک ٹو بیک دوسرے میچ کے مین اف دی میچ رہے اج ایم پی ایل سیزن سکس کی دوسری ہیٹرک مکمل کی اور چار وکٹیں لے کے مین اف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے ان کی شاندار بولنگ پر اونر اپ جی ایف ایس بلڈرز طیب بھائی کی جانب سے 10 ہزار روپے کا کیش انعام۔۔
اور ان کا بھرپور ساتھ دیا بولنگ میں عثمان لالا اور سیف اللہ سیاب کی جانب سے بھی بہت ہی شاندار بولنگ اور اپنی ٹیم جی ایف ایس بلڈرز کو پہنچایا کوارٹر فائنل میں۔۔
کل انشاءاللہ تعالی کوارٹر فائنل میچ ایم ایچ ایس ایل کے ساتھ جی ایف ایس کا بیگ کوارٹر فائنل کھیلا جائے گا۔۔
بیسٹ اپ لک فور کوارٹر فائنل میں میچ جی ایف ایس بلڈرز ۔۔
اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابی عطا فرما ئے آمین 💯🏆🏏

Address

Gulshan E Maymar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category