arshi baloch

arshi baloch Follow page

With Facebook for Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/04/2025

With Facebook for Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

17/04/2025

_*میری زندگی کا نچوڑ ہے دنیا کو ہمارے دکھوں اور تکلیفوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہٰذا ہمیں چاہیے ہم اگر بیمار ہیں تو اپنی بیماری کو گردن سے نیچے چھپا لیں، اسے چہرے پر نہ آنے دیں، ہم اگر غریب ہیں تو غربت ہماری شکل اور ہمارے جسم پر دکھائی نہیں دینی چاہیے۔❤‍🩹😶*_

_*ہم اگر ناکام ہیں تو ناکامی ہمارے حلیے، ہماری صورت پر نہیں آنی چاہیے، ہم اگر خوف زدہ ہیں تو خوف ہماری آواز، ہماری آنکھوں اور ہماری شکل پر نظر نہیں آنا چاہیے اور ہم اگر جاہل ہیں تو بھی ہماری جہالت ہماری صورت اور ہماری گفتگو تک نہیں پہنچنی چاہیے، یقین کریں زندگی اچھی گزرتی ہے ورنہ لوگ لوگوں کو جیتے جی دفن کرکے چلے جاتے ہیں۔ 🖤🙂*_

🌸🦢

🤍میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ مسلمان جس کو پہلے صحابی حضرت ابوبکر__صدیق ؓ سے لے کر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ...
28/07/2023

🤍میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ مسلمان جس کو پہلے صحابی حضرت ابوبکر__صدیق ؓ سے لے کر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی رضی اللہ عنہ تک کسی ایک صحابی رسولﷺ پر بھی بد اعتمادی ہے یا ان کے خلاف اپنے دل میں کوئی نفرت و بغض رکھتے ہیں تو بلا روک ٹوک، قیل و قال عذر و وضاحت کے مجھے انفرینڈ کر دیں۔ جسے روضہ نبی ﷺ یعنی سبز گنبد میں مکین حضور ﷺ کے سفر وحضر دکھ سکھ جنگ و امن کے ساتھی ابوبکر ؓ و عمر ؓ عثمان ؓ و علی ؓ حسن ؓ_وحسین ؓ رضوان أللہ تعالی عنہم اجمعین سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے تعلق کی قطعًا ضرورت نہیں، اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں، جو اہل بیت اطہأر کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔جو فاروق ؓ_و_عثمان ؓ اور حیدروحسنین رضوان اللہ عنہم اجمعین کا نہیں وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں۔ 🤍

نوٹ: اگر آپ متفق ہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پہ یہ پوسٹ لگائیں۔ 💎🤍

03/03/2023

What? 🤔

Address

Hub Chowki Balochistan
Karachi

Telephone

+923240226155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when arshi baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to arshi baloch:

Share

Category