02/11/2023
اسلام علیکم
حاجی ذکریہ گوٹھ میں
دانش آ ٹوز (نزد ماشاءاللہ آ خری ہوٹل) پر ھنڈا کا میکنک موجود ھےجو کہ ہر قسم کی بایک کا کام تسلی سے کرتا ھے۔ ویل تھرو ، جمپ، ہیڈ، سیلنڈر، ٹیوننگ، وایرنگ، کی سہولیات موجود ہیں،۔
پنچر کا ریٹ بھی مارکیٹ سے کم رکھا گیا ھے:-
۔ رابطہ-3967100-0333