Jani Thoughts

Jani Thoughts please like and follow the page

17/09/2023

انسان کی سب سے بڑی بے وقوفی یہ ہے کہ وہ ہر اس چیز پر غرور کرتا ہے جو وہ اپنے ساتھ قبر نہیں لے جاسکتا ،

15/09/2023

پاکستان میں انصاف کیلئے نوح علیہ السلام جتنا عمر ، قارون جتنا دولت اور ایوب علیہ السلام جتنا صبر چاہیے ۔ اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ متعلقہ ادارے اس خاندان کو فوری طور پر انصاف دلائیں۔🙏

14/09/2023

ماشاالله د کمال شعرونه یي وويلې دی🔥

12/09/2023

اس آواز کو سننے کیلئے سارا پاکستان بے تاب ہے 🙂

12/09/2023

10/09/2023

تخت بھائی دوہزار سال پرانے بدھ مت کے پیروکاروں کا آثار قدیمہ ۔ خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں ۔

29/08/2023

💪🏻🔥بریکنگ نیوز🔥💪🏻
کپتان کو فوری رہا کرنے کا حکم ❤️❤️❤️

22/08/2023

اگر آسمان اور زمین کے بیچ میں لٹکے بٹگرام کے یہ آٹھ بچے نو مئ کے واقعات میں ملوث ھوتے،تو اب تک ان کو ساتویں آسمان سے اتارا جاتا😒

21/08/2023

اللہ تعالیٰ ہر مزدور کے حال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین ۔

کچھ دن پہلے تصویر میں زیر نظر بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رو ر...
21/08/2023

کچھ دن پہلے تصویر میں زیر نظر بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔
جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رو رہی تھی ۔
اور یہ کہتی تھی کہ ہمارا والد وفات پا چکا ہے اور گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہیں اور چھوٹی بہن مجھ سے روٹی مانگ رہی ہے۔

بخدا یہ دل کو چھیرنے والے الفاظ تھے ۔

بس پھر کیا ہوا ویڈیو وائرل ھونے کے بعد مخیر حضرات نے اس فیملی کو بہت سپورٹ کیا اور
کسی نے نقد 10 ہزار
کسی نے 20 ہزار
کسی نے 35
ایک شخص نے 5 لاکھ نقد بھیجے
اور بچی کے گھر بہت خوراک کا سامان بھی پہنچا دیا گیا ۔

آج جب اس تصویر کو دیکھا تو دل کو سکون آیا اورمجھے یقین ہوا کہ بہت اچھے سے لوگ آج بھی اس دنیا میں موجود ہیں ۔
😘
Best photo of the Day

05/08/2023

خپل کراماتو واله ملګري پکي مېنشن کئ 😁

Address

Karachi
43700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category