لطیفوں کی دُنیا

لطیفوں کی دُنیا لاالہ اللہ محمد رسول اللہ

06/05/2025

*ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭*
*جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے* ✌️✌️😛

05/05/2025

> 😒👀🙃
*چھوٹا بچہ دوکاندار سے :*
*انکل رنگ گورا کرنے والی کریم ہے؟*🤔
*دوکاندار :*. *ہاں ہے بیٹا...!!!!*😇
*بچہ :* *تو لگاتا کیوں نہیں سالے روز تجھے دیکھ کہ ڈر جاتا ہوں*🫣😝

04/05/2025

*دیدار کی خاطر اس کے محلے میں ایزی لوڈ کی شاپ کھول لی 🥰🥰*

*روز 1 نیا شخص اس کے نمبر پہ 100 کا لوڈ کروا جاتا ہے*🫠🥲🥲

*محبت تو نا چلی دکان چل پڑی🤣🤣🤣🤣*

03/05/2025

> 🦋_____||💙🥀🖇✨💯

*آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ🙋🙈🤣😂

02/05/2025

*کمزور مرد پر ہاتھ اٹھانا کہاں کی عورتانگی ہے 🥲🤣*

01/05/2025

*_سری لنکا کا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لینا،_*
*_ایک فوتگی والے گھر سے سالن مانگنے جیسا ہے !_*

30/04/2025

*جو بھائی گھر بیٹھ کر پیسے کمانا چاہتا ہے وہ کما لے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے🤣😹*

29/04/2025

*سٹیٹــــــس لگا کر خود ہی اس کو بار بار کھول کر*
*دیکھنے کی بیماری کس کس کو ہے* - 🤔🤨 🤣🤣

28/04/2025

*خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے*
*جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں😋*
*آمین کہہ دو ظالموں😍😉*

27/04/2025

اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا
😒😁
تو اس وقت سارے جن برتن دھو رہے ہوتا
😅🤷🙈

26/04/2025

*آدمی نے پرانی موٹرسائیکل کو دس دس کے نوٹوں سے سجایا ہوا تھا....*🫣🤭
*دوست نے پوچھا..یہ کیا ہے؟*🤷🏻‍♂️😦
*اس آدمی نے کہا کہ....*🫣😝
*مجھے میکینک نے کہا تھا کہ اس پر پیسے لگاؤ یہ ٹھیک ہوجاۓ گی*😇🤪😁😂🤣🤣😝😂🤣

24/04/2025

*_جنکی نظروں میں ہم نہیں اچھے_*👀
*_وہ اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دیں_*😁😹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لطیفوں کی دُنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share