Farhan Ali baloch

Farhan Ali baloch Baloch

19/04/2025
26/07/2024

میرے پاس خوش رہنے کی دو وجہ ہیں
ایک تہمارا ساتھ اور دوسری تہماری آواز🌹

09/07/2024

ھم ڈی سی صاحب جعفرآباد اور ایم پی اے عبدالمجید بادینی صاحب سے گزارش کرتے کہ خدارہ قیدی شاخ کا شام کے وقت ایک چکر لگا کر دیکھیں راسطے کا حالت بھی معلوم ہوگا اور کسان کے بچوں کا حال معلوم ہوجاء گا کہ کتنا دور سے پینے کا پانی گندے جوھڑوں سے سروں پہ اٹھا کر لاتے اگر عوام کا یے حال سیاست کے چکر میں ھے تو یے غیرکانونی اور غیر انسانی و غیر شرعی ھے اگر یے لاپرواہی ھے تو انسان سوز ظلم ھے

02/07/2024

یاربّ بلوچستان وابڈا والوں کو خمینی جیسے انکلابی لیڈر کے سامنے جوابدہ فرمانا مالک تو دیکھ رہا کہ ہمارے بلوچستان کے سیندک و ریکو ڈک کا سونا چالیس سے سوئی گیس پچاس سال سے اور معدنیات کے ساتھ حکومت لوٹ رہا ہمکو نا پینے کا پانی نا علاج نا تعلیم نا سڑک نا جلانے کا گیس ملتا الٹا اس ظلم کے گرمی میں ایک پنکھے کے واسطے بھی بجلی رات کو بھی بند کیا ہوا ہے مالک تو انکو خمینی سے بھی سخت انکلابی کے سامنے پیش فرما چپراسی سے لیکر اس بڑے افسر تک جنکے رینک کا پتا تک نہی

02/07/2024

کتنا منافق نکلا ملاں 1400 سئو سال سے شان احلبیتؑ کو چھپا کے آرہا طرفداریء یزید لعین کے واسطے

15/06/2024

*٨ ذوالحج آج امام حسینؑ اپنے اہل و عیال کے ساتھ مکہ سے کربلا روانگی!*

میں حج کے موقع پہ خانہ کَعبہ کو چُھوڑ کر جا رہا ہوں کیوں کہ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں جو حاکمِ شام کی طرف سے اپنے احراموں میں تلواریں چھپاۓ میرے قتل کے لیے جوق در جوق مَکہ آرہے ہیں،

واللہ! میں حسین ؐ اپنے قتل سے نہیں ڈرتا مگر اس لیے جارہا ہوں کہ بیتُ اللہ میں میرے قتل سے خدا کے گھر کی حُرمت پَامَال ہوگی۔

‎ ؑ

15/06/2024

پورہ سال مزدور کسان فقیر کو زبح کرنے والے سرکاری افسران سیاستدان اسٹیلیشمنٹ تاجر وغیرہ کو عید و حج پہ جانور قربان کرنے کا مبارک ہو

14/04/2024

ایران نے ثابت کیا کہ مولاعلیؑ کے ماننے والے کفر کے طاقت سے نہی ڈرتے

03/03/2024

ھم علی والے ہیں فقیر لوگ ہیں صبح شام زباں پہ ھے ربّ کا نام بس ہمارہ اوکات یہی ھے تم امیر لوگ تم جانو تمہارہ دولت جانے

05/02/2024

گوریلا جنگ طالبان کا بہطرین تھا مگر اب حماس کا طریقا انتحائی بہطرین ھے ایک قسم کے اسرائیلی فوجی چھاونی میں حملہ کرکے چھپ جاتے دشمن کے ھزار پہ ایک بھاری پڑتا اور اپنے تعداد کو بھی کم ہونے سے بچاتا ھے جوکہ ایک طویل مدت اور بقا کو مظبوط کرتا ھے یمن نے باون ملکوں سے جنگ کیا اسنے بھی ایسا کیا اپنے ایک جوان کو بچانا دشمن کے ھزار ھوسلوں کا قتل کرنا ھے حماس کے جنگی حکمت عملی پہ سلام

Address

Karachi
0838

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Ali baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category