Naeebullha ,Bugti

Naeebullha ,Bugti عمران خان زندہ باد

07/03/2024
اپیل بنام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و دیگر قابل احترام حکامگزارش یہ ھے کہ زیر نظر تصویر گارے مٹی کا کام کرنے و...
06/03/2024

اپیل بنام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و دیگر قابل احترام حکام
گزارش یہ ھے کہ زیر نظر تصویر گارے مٹی کا کام کرنے والے انتہائی غریب مزدور اللہ دین بگٹی اور ان کی اہلیہ کی ھے،
دو بچوں کی ماں ،خاتون،کینسر کے مریض ہیں،
اور اس وقت بے یار و مددگار رحیمیار خان کے ایک ہسپتال میں موجود ہیں،
خاکسار کو فون کرکے خود پر اور اپنی خاندان پر گزرنے والی قیامت و مصیبت کی روداد بیان کرنے کی گزارش کی ھے،
کہ وہ انتہائی مشکل میں ہیں،عرصے سے دیہاڑی تک نہیں لگی اوپر سے یہ پہاڑ جیسی مصیبت ،خدارا کی ان کی مدد کرکے مظلوم و بے بس کی بیش قیمت دعائیں وصول کرلیں

اس او بد قسمت  بیٹا ہے آج اپنے قوم کیی اور ملک خاتر  جیل میں ہے
30/10/2023

اس او بد قسمت بیٹا ہے آج اپنے قوم کیی اور ملک خاتر جیل میں ہے

27/10/2023

آج سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان صاحب درخواست پر سماعت تمام دوستوں کو دعا کا سےاپل ہے یااللہ عمران خان کو رہا کر 🤲🤲

02/10/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 12 بجے سنائے گی

02/10/2023

‏سائفر کیس میں عمران خان صاحب کی درخواست ضمانت پر آج اہم سماعت ہوگی

*مستونگ1 ایک لاوارث لاش ہے اس کے جیب سے یہ فوٹو برامد ہوا ہے خود پہچانا نہیں جاتا۔۔ تلاش کیلیے ورثا تک پہنچانے کیلیے مدد...
29/09/2023

*مستونگ1 ایک لاوارث لاش ہے اس کے جیب سے یہ فوٹو برامد ہوا ہے خود پہچانا نہیں جاتا۔۔ تلاش کیلیے ورثا تک پہنچانے کیلیے مدد کریں

Address

ضلع ڈیرہ بگٹی
Karachi
9500

Telephone

+923312794213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeebullha ,Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naeebullha ,Bugti:

Share

Category