26/03/2025
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا،
آرمی چیف نے نماز جنازہ خود پڑھائی،
صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف،
سابق وزیراعظم نواز شریف، چئیر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق,
وفاقی وزراء انجینئرامیرمقام، رانا ثنا ء اللہ، محسن نقوی، خواجہ آصف،
مسلح افواج کےسربراہان، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ،سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کی بھی شرکت۔۔۔!!!ا