11/11/2024
اے اللّٰہ رب العزت❤️❤️❤️
بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں
پریشان حالوں کی پریشانیاں ختم ہوں
قرض داروں کو قرض سے خلاصی دے دیں
روزگار اور روق حلال میں برکتوں سے نوازیں
اللّٰہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا دیں.
امین ثم امین