Mufti Ghulam Yaseen Qadri

Mufti Ghulam Yaseen Qadri Gulshan iqbal Karachi Pakistan ..rabta no 03006747620

09/10/2025

🌸✨💖 پیارے دوستوں کے لیے دلچسپ اعلان 💖✨🌸

میری عمر کے بارے میں بہت سے دوستوں نے بتایا 😄
کچھ کے جوابات بالکل درست تھے 💫
اور کچھ نے غلط اندازہ لگایا 😅

جبکہ کئی دوستوں نے کہا کہ
“آپ خود ہی آپشنز دے دیں!” 😍

تو لیجیے! حاضر ہیں ✨👇

🎂🌷 میری عمر کے آپشنز: 🌷🎂
1️⃣ 26 سال
2️⃣ 28 سال
3️⃣ 30 سال
4️⃣ 32 سال
5️⃣ 34 سال
6️⃣ 36 سال

💭 اب دیکھتے ہیں کون دیتا ہے صحیح جواب! 😄💖

مفتی غلام یٰسین 💫🌸

08/10/2025

🌸✨💖 رسالة من القلب إلى الأصدقاء الأعزاء 💖✨🌸

الحمدُ لله 🤍
📅 يوم الجمعة 10 أكتوبر 2025م هو يوم ميلادي 🎂🌷

🌷🌷🌷
📜 ملاحظة:
كم سيكون عمري هذا العام؟ 🤔
أنتم مَن سيُجيب! 😄💫
🌷🌷🌷

📅 يوم الأحد 12 أكتوبر 2025م سيكون هناك تليثون 📺💚
وسأتبرعُ بعدد سنوات عمري بوحداتٍ من الدعوةِ الإسلامية،
إن شاء الله عز وجل 🌸
وأدعوكم جميعًا أن تُقدِّموا على الأقل وحدةً واحدةً للدعوةِ الإسلامية 💚🤲

أطلبُ من جميع الأصدقاء الدعاء لي بإخلاصٍ من قلوبكم 🤲
أسألُ اللهَ تعالى أن يملأ حياتي ببركةِ الدين والدنيا 🌺
آمين يا ربَّ العالمين 🌷

🌷🌸💫 ┈┈┈┈┈┈┈┈💫🌸🌷

💐 بشرى لأصدقائي في كراتشي! 💐
✨ بعد صلاة العصر يوم الجمعة 🎀
🌸 سيكون هناك احتفالٌ بالكيك 🎂
من أراد الحضور فليتواصل معي لمعرفة العنوان،
وأهلاً وسهلاً بكم! 💞

🌹 وأصدقائي في لاهور لهم أيضًا ترتيبٌ خاص! 💫
إن شاء الله عز وجل سيقوم أخي الأكبر هناك بالتنظيم 🌼
لذلك يُرجى التواصل معه 📞

🌸💖✨ دعاؤكم وحضوركم سببٌ في سعادتي! ✨💖🌸

🌷🤍 أسأل الله تعالى أن يُديم علينا السعادة والصحة والنجاح 🤍🌷
✨ آمين يا رب العالمين ✨

🎂💐💞🌸💖🌹💫🌷🌺🌼

🖋 الداعي لكم بالخير: المفتي غلام ياسين
🗓 يوم الخميس 9 أكتوبر 2025م

08/10/2025

🌸✨ زندگی میں دوا دینا مرنے کے بعد روٹی دینے سے بہتر ہے ✨🌸

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ کسی کے انتقال کے بعد کہا جاتا ہے:
🌹 "آج کی روٹی ہماری طرف سے"۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ اگر ہم زندگی میں، بیماری کے وقت، یہ کہہ سکیں:
🌺 "آج کی دوا ہماری طرف سے"
تو شاید یہ کسی کی جان بچانے کا سبب بن جائے اور دعائیں بھی ملیں۔ 💖

🌼 سفید پوش افراد کی مجبوری 🌼

پاکستان میں بے شمار سفید پوش گھرانے ایسے ہیں جو اپنی عزتِ نفس کے باعث علاج کے لیے فری لائنوں میں کھڑے ہونے سے جھجکتے ہیں۔
ان کے لیے نہ تو باعزت طریقے سے دوائی میسر آتی ہے اور نہ ہی کم قیمت میں ادویات کا کوئی بڑا انتظام موجود ہے۔
اسی وجہ سے کئی لوگ علاج کی استطاعت نہ ہونے پر بیماری کو سہتے رہتے ہیں۔ 💔

🌸 ایک عملی مثال 🌸

میری علم میں کراچی کے حسین آباد میں ایک شوگر اسپتال ہے جو کم قیمت پر ادویات فراہم کرتا ہے۔
لیکن یہ اسپتال کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے ناکافی ہے، کیونکہ ضرورت مندوں کی تعداد زیادہ اور وسائل کم ہیں۔
وہاں رش بھی بہت ہوتا ہے، اور اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لوگوں کو کتنی ضرورت ہے۔

🌺 درد مندانہ اپیل 🌺

لہٰذا، میری پاکستان کے مخیر حضرات اور فلاحی اداروں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ جہاں وہ روزانہ کی بنا پر لاکھوں کڑروں روپے کا فری کھانا کھلاتے ہے وہی پر وہ سفید پوش افراد کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں
🌹 کم قیمت دوائیوں کے اسٹور 🌹
قائم کیے کریں، تاکہ کوئی بھی ضرورت مند بلا جھجک اپنی دوا لے سکے اور اپنی عزتِ نفس بھی محفوظ رکھ سکیں

🌷 عملی منصوبہ 🌷

الحمدللہ، اس حوالے سے میرے پاس مکمل پلان موجود ہے۔
اگر کوئی صاحبِ حیثیت یا فلاحی ادارہ انسانیت کی خدمت کے جزبہ کے تحت اس کارِ خیر کے لیے مجھ سے معلومات لینا چاہتا ہو تو مجھ سے رابطہ کرے:

📞 03006747620
🌸 مفتی غلام یسین، کراچی 🌸

💐 شیئر کرنے کی درخواست 💐

آئیے! اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک شیئر سے کسی کی زندگی سنور جائے، اور کسی کی دعا آپ کو لگ جائے۔

🌼🌸 مخیر حضرات کے لیے دعا 🌸🌼

اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت دے،
آپ کی صحت و زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے،
آپ کے کاروبار کو ترقی دے،
اور آپ کو دنیا و آخرت میں بے شمار کامیابیاں نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌸✨

20ستمبر 2025ء

میرے چینل کو فالو کریں

08/10/2025

🌸 سستا عمرہ یا سستی سوچ؟ 🌸
✨ ایک غور طلب حقیقت! ✨

آج کل عمرے کے نام پر "سستے پیکجز" کے دلکش اشتہارات عام ہو چکے ہیں۔ نیکی کی نیت رکھنے والے افراد ان لالچ بھرے دعوؤں کا شکار ہو کر اکثر دھوکے باز ایجنٹوں کے ہاتھوں پریشانی، نقصان اور بددعاؤں کا سامنا کرتے ہیں۔ 💔

📖 اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

> "وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً"
(سورۃ آلِ عمران، آیت 97)
ترجمہ: "اللہ کا حق ہے لوگوں پر کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو، وہ اس کا حج کرے۔"

🕋 یاد رکھیں!
عمرہ فرض نہیں، لیکن ایک عظیم سعادت ضرور ہے۔ اگر استطاعت ہے تو ضرور جائیے، مگر کسی بھی قسم کے "سستے اور مشکوک پیکجز" کا شکار ہو کر اپنی عبادت کے سفر کو آزمائش میں مت بدلیں۔

🤲 اگر وسائل فی الحال موجود نہیں، تو صبر کریں اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ آپ کو عزت، سکون اور سہولت کے ساتھ اس مبارک سفر کی توفیق عطا فرمائے۔

🌟 عمرہ کا مقصد
یہ سفر روحانی بلندی، قربِ الٰہی اور مغفرت کے حصول کا ذریعہ ہے۔ اسے شکایات، بدنظمی اور پریشانی کا سفر نہ بنائیں۔ نیت خالص رکھیں، انتظام مضبوط ہو، تاکہ ہر لمحہ برکت، دعا اور رحمت کا ذریعہ بنے۔

✅ بااعتماد ادارہ: کاروانِ شفیع انٹرنیشنل گورمنٹ لائیسنس نمبر 5046

الحمدللہ!
کاروانِ شفیع انٹرنیشنل ایک قابلِ اعتماد ادارہ ہے، جو سالہا سال سے ہزاروں زائرین کو باعزت، آرام دہ اور شرعی رہنمائی کے ساتھ عمرہ کروا چکا ہے۔

ادارے کے ذمہ داران:
🔹 روحِ رواں: جناب شوکت علی صاحب
🔹 گروپ ہیڈ اور سرپرست اور شرعی رہنمائ : مفتی وقاص معین صاحب اور پوری ٹیم۔

📍 ہیڈ آفس (کراچی):
شاپ نمبر G-14، اپر گراؤنڈ فلور،
متین شاپرز گیلری،
بالمقابل رحمانیہ مسجد،
مین طارق روڈ، PECHS بلاک 2، کراچی

📞 رابطہ:
مفتی غلام یاسین 03006747620

📢 عمرہ زیارت گروپ اور انفرادی پیکجز کی مکمل معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے!

🌸 اپنا عمرہ سفر عبادت، سکون، اور دعاؤں کا ذریعہ بنائیں — نہ کہ آزمائش کا! 🌸

21/09/2025

آپ کے اکثر دشمن وہی نکلتے ہیں
جن کی بے لوث مدد آپ نے کبھی نہ کبھی کی ہوتی ہے

18/09/2025

🌸✨ دینی معلومات کے لیے میرے چینل کو فالو کریں ✨🌸
اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں 💐

🤲 فی سبیل اللہ:
شرعی مسائل
استخارہ
روحانی علاج
دم
📞 روزانہ رابطہ کا وقت:
⏰ شام 7 بجے سے 10 بجے تک

📲 رابطہ نمبر: 03112893366

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ghulam Yaseen Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category