PakistanTours

PakistanTours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PakistanTours, Karachi.

23/05/2026
23/05/2026

23/05/2026

ڈاکوؤں کے ہاتھوں 11 سالہ معصوم بچی کی اغواء ظلم عظیم: بھارت کو شکست دے سکتے ہیں تو کچے کے ڈاکو کیا چیز ہے، جمال شاہ کاکڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

تصویر میں نظر آنے والی ماں اور اس کی 11 سالہ بیٹی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں نے پہلے ماں سے 30 لاکھ روپے کا...
23/05/2026

تصویر میں نظر آنے والی ماں اور اس کی 11 سالہ بیٹی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں نے پہلے ماں سے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، کہ تیس لاکھ روپیہ لے کر او اور اپنی بیٹی کو لے جاؤ ماں نے منت کرکے 15 لاکھ میں بات طے ہوئی۔ ماں رقم لے کر کچے کے علاقے میں پہنچی۔

ڈاکوؤں نے ماں کو پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا، پھر 15 لاکھ روپے وصول کیے۔ اس کے بعد بچی کو ماں کے سامنے ہی 8 لاکھ روپے میں کسی دوسرے شخص کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا۔

یہ ظ ل م کی انتہا ہے۔ ایسی کہانی سن کر انسانیت کہیں دور تک نظر نہیں آتی۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے:
کچے کے علاقے میں ڈاکو اتنے بااختیار کیوں ہیں کہ وہاں ریاست کے اندر ایک متوازی ریاست قائم کر چکے ہیں؟
حکومت ان کے خلاف بھرپور کارروائی کیوں نہیں کرتی؟
کچے کے ڈاکو اکثریت پشتونوں کو کیوں اعوا کر دیتا ہے؟
ریاست سے ہمارا مطالبہ ہے کہ
اگر ریاست خود یہ علاقہ کلیئر نہیں کر سکتی تو ہم پشتون عوام کو موقع دیا جائے ہم انشاءاللہ دو دن میں علاقہ کلیر کر دیگا اگر دو دن میں علاقہ صاف نہیں کیا تو ہم جرمانہ
لیکن
یہ گروہ اتنے طاقتور اس لیے ہیں کہ ان کے پیچھے بااثر عناصر کا ہاتھ ہے۔ اور یہ باتھ ریاست اور عوام دونوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

تمام پشتونوں اور انسانیت پسند لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ماں کی آواز کو دبنے نہ دیں۔ یہ صرف ایک بچی کا معاملہ نہیں، ہماری عزت اور غیرت کا سوال ہے۔ اس ظلم کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں تاکہ ریاست اور متعلقہ ادارے مجبور ہو کر فوری اور مؤثر کارروائی کریں۔

انصاف نہ ملا تو سماج کا اعتماد ریاست سے اٹھ جائے گا، اور یہ سب سے بڑا نقصان ہوگا۔

22/05/2026

Pakistan kacche ilaka kache daku search operation Pakistan jari hai

21/05/2026

گزشتہ روز گولی یا ربڑ بُلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کو انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بھی کارکن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پہنچ گئے۔ کارکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: عمران خان کے لیے میری جان بھی قربان ہے! مزید کیا کہا؟ سنیے.... یہ ہوتے ہیں قربانی دینے والی نظریاتی ورکر

21/05/2026

افسوسناک خبر 💔
باجوڑ ماموند شاہی تنگی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالب علم شدید زخمی

21/05/2026

بــس یـــہـــی حــقـــیــقــت ہـیــں)؟)
حالات انسان پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں، کوئی سخت
دل ہو جاتا ہے تو کوئی نرم دل ہو جاتا ہے۔ ہم کہتے
ہیں فلاں انسان بدل گیا ہے... کیا معلوم وہ کیسے
حالات سے گزرا ہو جس نے اس کی شخصیت میں
اتنی تبدیلی کر دی۔ کسی کے بارے میں بات کرنا آسان
ہے مگر اس انسان کے جوتے پہن کر اس راہ پر چلنا
بہت مشکل ہے
Malik Zameen Shah
Mamund Mediaa Call
Afkaar Media Cell
Bajaur gulona
Bilal Ahmad Khilji

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakistanTours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share