31/07/2024
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔
قدرتی ماحول میں رہنے والے پرندے دانے کے ساتھ کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ مضبوط اور صحتمند ہوتے ہیں اور بیماریوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے علاوہ انڈے دینے کی طاقت بھی زیادہ ہوتی ہے۔