Sada official

  • Home
  • Sada official

Sada official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada official, Grocers, .

 #سوات  #سیلاب گنڈاپور جیسے نااہل وزیروں کی سیر و تفریح کے لیے تین ہیلی کاپٹر ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ لیکن جب عوام پانی می...
27/06/2025

#سوات #سیلاب
گنڈاپور جیسے نااہل وزیروں کی سیر و تفریح کے لیے تین ہیلی کاپٹر ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ لیکن جب عوام پانی میں ڈوب رہی ہوتی ہے، تو انسانیت بچانے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی فوری نہیں ملتا۔
بسکٹ بانٹنے کے فوٹو سیشنز کے لیے کروڑوں روپے موجود ہیں، مگر آپ کی جان بچانے کے لیے ایک مؤثر منصوبہ تک نہیں۔ یہ ہے "ترقی" کا اصل چہرہ!
یہاں انسان کی کوئی قیمت نہیں، جان بچانا ترجیح نہیں، بس اشتہار، تقریریں اور جھوٹے وعدے۔
اپنی جان کی خود فکر کریں! دریاؤں اور برساتی نالوں میں نہانے، تصویریں بنانے اور سیر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ حکومت صرف اپنے مفاد میں زندہ ہے، عوام اس کے لیے محض ووٹ بینک ہے۔
سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اتنی واضح نااہلی کے باوجود کچھ بے شعور لوگ آج بھی اس ناکام ٹولے کی اندھی تقلید کرتے ہیں، گویا ان کے ضمیر مر چکے ہوں۔

06/05/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share