Karachi Boys

Karachi Boys Karachi boys

پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے, آمین۔
17/03/2025

پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے, آمین۔

کراچی میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کے منظر کی وائرل ویڈیو، کیا آپ نے بھی یہ منظر دیکھا ہے؟کراچی میں  نظر آنے والا قدرت کا...
17/03/2025

کراچی میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کے منظر کی وائرل ویڈیو، کیا آپ نے بھی یہ منظر دیکھا ہے؟
کراچی میں نظر آنے والا قدرت کا یہ مںظر شہاب ثاقب ستارہ تھا جو بڑی تیزی سے زمین کی طرف آیا تیز ہونے کی وجہ سے آسمان میں پھٹ گیا جس سے سندھ بھر میں روشنی نظر آئی اسکو Meteor تارہ کہتے ہیں
KARACHI WEATHER
📷

08/03/2025

جِسے اللّٰہ رکھے، اُسے کون چکھے!

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا! ایک خاتون اور ان کا بچہ ٹرین میں سوار ہوتے ہوئے پھسل کر پٹری پر گر گئے۔ ہجوم نے چین کھینچنے کے لیے شور مچایا، لیکن کسی نے ہمت نہ کی۔ پوری ٹرین ان کے اوپر سے گزر گئی، مگر اللّٰہ کی قدرت دیکھیں، دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے!یہ حادثہ سبق دیتا ہے کہ مسافروں کو وقت پر اسٹیشن پہنچنا چاہیے اور سوار ہوتے وقت جلد بازی سے گریز کرنا چاہیے۔ ایک لمحے کی غلطی، پوری زندگی پر بھاری پڑ سکتی ہے!

Aameen🤲🤲🤲
01/03/2025

Aameen🤲🤲🤲

17/02/2025

we should accept we are wrong at some point

14/01/2025

یقین کریں "باپ" دنیا کا وہ واحد شخص ہے جو خود سے بھی زیادہ "اولاد" کو پرسکون، صحت مند اور کامیاب دیکھنا چاہتا ہے💕

14/01/2025

Angry Mom 👩
Thoda to Darna padega na
Wait 4 end 😂😂

Sardi scnz in Karachi
10/12/2024

Sardi scnz in Karachi

07/12/2024

Bhai nay bola karnay ka to mtlb karnay ka😁🔥😈 Friend ship tag your friends 💖🥰🥀
Tag your best friends ❤

Address

Clifton
Karachi
74550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Boys:

Share