Chishti Khas Mangoes

  • Home
  • Chishti Khas Mangoes

Chishti Khas Mangoes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishti Khas Mangoes, Fruit & vegetable shop, Karachi Pakistan, .

14/05/2026

For the past 6 years, we CKM have been offering delicious mangoes to our customers & This year once again , we present to you the Pakistani famous No #1 Sindhari mangoes from The City of Mangoes 🥭 Mirpurkhas.
Book your order in advance till 20 may and enjoy the real taste of the king of fruits! 🥭
Insha Allah First Delivery loaded on 🚚 21 may and then after Eid we delivered mangoes continuously whole mango season.
Order now to enjoy real taste of sindhari mangoes.🥭

For the past 6 years, we CKM have been offering delicious mangoes to our customers & This year once again , we present t...
14/05/2026

For the past 6 years, we CKM have been offering delicious mangoes to our customers & This year once again , we present to you the Pakistani famous No #1 Sindhari mangoes from The City of Mangoes 🥭 Mirpurkhas.
Book your order in advance till 20 may and enjoy the real taste of the king of fruits! 🥭
Insha Allah First Delivery loaded on 🚚 21 may and then after Eid we delivered mangoes continuously whole mango season.
Order now to enjoy real taste of sindhari mangoes.🥭

24/04/2026

سندھڑی آم کہاں سے آیا ؟؟؟

یہ پاکستان بننے سے پہلے کی بات ہے ۔۔۔

پاکستان کی پہچان سمجھے جانے والے سندھڑی آم کی کہانی نہایت دلچسپ ہے۔ اس کی ابتدا 1940 میں ہوئی، آج یہی سندھڑی آم اپنے منفرد ذائقے، خوشبو اور مٹھاس کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور پاکستان کی زرعی شناخت بن
چکے ہیں۔

پاکستان میں نہروں کا سسٹم بہت محدود تھا جس کی وجہ سے کاشتکاری کرنے کے لیے جو پانی چاہیے ہوتا وُہ موجود نہ ہوتا لہٰذا کوئی فصل نہیں پیدا ہوسکتی

انیس سو تئیس 1923 میں سکھر بیراج کی تعمیر کا آغاز ہوا، جس نے سندھ میں زرعی انقلاب کی بنیاد رکھی۔ نہروں کے وسیع جال نے پانی کو ان علاقوں تک پہنچایا جہاں پہلے کاشتکاری ممکن نہیں تھی۔ اس ترقی کے نتیجے میں بہتر فصلوں کے حصول اور تحقیق کے لیے راہیں ہموار ہوئیں۔

اسی سلسلے میں 1939-40 میں کنگ جارج پنجم انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر قائم کیا گیا، جو سندھ کا پہلا زرعی تعلیمی ادارہ تھا۔ 1940 میں ایک ایگریکلچر کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا مقصد دوسرے علاقوں سے اعلیٰ معیار کے بیج اور قلمیں منگوا کر پیداوار بڑھانا تھا۔

یہ وہ وقت تھا جب سندھڑی آم کو پاکستان کی پہچان بننا تھا
اس کمیٹی میں سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کے والد دین محمد جونیجو بھی شامل تھے۔

اس وقت سندھ میں آم کی پیداوار تو موجود تھی، مگر
اقسام محدود تھیں ذائقہ اور کوالٹی عالمی معیار کی نہیں تھی برآمد (export) کے قابل بہترین قسم کی کمی تھی
اسی لیے فیصلہ کیا گیا کہ باہر سے اعلیٰ نسل کی قلمیں منگوا کر مقامی آموں کے ساتھ تجربات کیے جائیں تاکہ ایک نئی، بہتر اور معیاری قسم تیار کی جا سکے۔

اسی مقصد کے تحت چنائی (مدراس) سے آم کی چار قلمیں سندھ بھیجی گئیں۔

دو قلمیں دین محمد جونیجو کو دی گئیں
دو قلمیں ڈاکٹر صمد کاچھیلو کو دی گئیں

ان قلموں کو مقامی آموں کے ساتھ ملا کر نئی اقسام تیار کرنے کا تجربہ کیا گیا، جو کامیاب ثابت ہوا۔

اسی کامیاب تجربے نے سندھڑی آم کی بنیاد رکھی۔

🌱 ترقی کا سفر

انیس سو باون 1952 میں محمد خان جونیجو نے اپنے والد کے کام کو مزید آگے بڑھایا۔ میرپور خاص کے علاقے سندھڑی میں قائم جونیجو فارم تقریباً 150 ایکڑ پر مشتمل ہے، جہاں:

تقریباً 1200 آم کے درخت موجود ہیں
کئی درخت 60 سے 70 سال پرانے ہیں

آج سندھڑی آم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی پہچان بنا چکا ہے۔
پاکستان میں آم کی سالانہ پیداوار تقریباً 18 سے 20 لاکھ ٹن کے قریب ہے،
جس میں سندھڑی آم کا حصہ تقریباً 60٪ سے زائد مانا جاتا ہے۔
یعنی ہر سال لاکھوں ٹن سندھڑی آم ملک کے مختلف حصوں اور دنیا بھر میں برآمد کیے جاتے ہیں

سندھڑی آم صرف ایک پھل نہیں…
بلکہ سندھ کی مٹی، محنت اور تاریخ کی ایک میٹھی پہچان ہے
جو ایک چھوٹے سے تحفے (چنائی کی قلموں) سے شروع ہو کر
آج دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ 🇵🇰🥭

19/04/2026
This Ramzan ul Mubarak boycott all Israeli and American products.
07/03/2026

This Ramzan ul Mubarak boycott all Israeli and American products.

*یا اللہ تمام امت مسلمہ کی ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین* 🇵🇰🇵🇸*2025 یوم آزادی مبارک ہو*💚 ⚔️🇵🇰⚔️
14/08/2025

*یا اللہ تمام امت مسلمہ کی ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین*
🇵🇰🇵🇸

*2025 یوم آزادی مبارک ہو*💚
⚔️🇵🇰⚔️

18/07/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

  MirpurKhas Sindh special export quality     we provide you at your home.Order now call or what's app for more detail.....
24/04/2025

MirpurKhas Sindh special export quality we provide you at your home.
Order now call or what's app for more detail..
03122428468

24/04/2025

Mango session is coming soon are you ready for your order booking ?

Send a message to learn more

Address

Karachi Pakistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti Khas Mangoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share