Ayesha Gaming yt

Ayesha Gaming yt i love PUBG ❤️
(1)

04/05/2025

Wah India

02/05/2025

01/05/2025

Please sport me

30/04/2025

Please sport me

*"قصّہ ڈونٹس کا"**کل سے سوشل میڈیا ڈونٹو ڈونٹ ہوا پڑا ہے تو سوچا میں بھی کچھ جونچ کشائی کر ہی لوں؛**1.  پہلی بات بندہ تم...
07/11/2024

*"قصّہ ڈونٹس کا"*

*کل سے سوشل میڈیا ڈونٹو ڈونٹ ہوا پڑا ہے تو سوچا میں بھی کچھ جونچ کشائی کر ہی لوں؛*

*1. پہلی بات بندہ تمیزدار تھا. شائستگی اور تمیز کا دامن بالکل نہیں چھوڑا. انتہائی احترام سے کہا کہ لعنت ہو آپ پر.*

*2. بندہ قول کا پکا تھا. دوسری بار پوچھنے پر بھی وہی کہا جو پہلے کہا تھا یعنی لعنت ہو آپ پر.*

*3. بندہ محتاط اور ایماندار تھا. اس نے لعنت بھیجنے سے پہلے کنفرم کرنا ضروری سمجھا کہ لعنت حقدار تک پہنچے.*
*4. قاضی صاحب سے آپ چاہے کتنے بھی نالاں ہوں. انہیں چاہے کتنا بھی ناپسند کرتے ہوں، یہ بات ماننی پڑے گی کہ انہوں نے اولاد کی تربیت اچھی کی ہے. اولاد فرمانبردار اور سچی ہے. جیسے ہی بیٹی سے پوچھا کہ کیا کہہ رہا ہے. بیٹی نے فوراً سچ بول دیا کہ کہہ رہا ہے کہ لعنت ہو آپ پر.*

*5. بیکری والے نے تو جو کہا سو کہا پوری عوام بھی کہہ رہی کہ "کیا کہنے قبلہ"*

*6. تو اب یہ طے ہو گیا کہ اب سے پاکستان کا قومی میٹھا ڈونٹ ہے۔*

〰️〰️〰️


💯 ✌️



゚viral















゚ ゚viral ゚followers ゚

20/09/2024
17/08/2024

16/08/2024

12/08/2024

Like and fellow me

Address

Chaina Port
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Gaming yt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category