ihsan Fruit Company

ihsan Fruit Company ihsan Fruit Company

24/07/2025

❤🫀

23/07/2025

احسان فروٹ کمپنی❤
کراچی فروٹ منڈی

01/07/2025
23/06/2025

iHC🥭🥭🥭

22/06/2025

IHC

15/06/2025

iHC❤🥀
احسان فروٹ کمپنی

01/06/2025

پنجاب آم
01/06/2025
iHC

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون ہر نفس نے موت کا ذاٸقہ چکھنا ہے ۔ کامران حسن خیل جو آج کراچی میں مختصر علالت...
12/09/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ہر نفس نے موت کا ذاٸقہ چکھنا ہے ۔ کامران حسن خیل جو آج کراچی میں مختصر علالت کے بعد راہی سفر آخرت ہوٸے ۔ اللہ تعالی یہ بیماری جو ہیضہ کی صورت میں تھی ان کی کامل مغفرت کا سبب بناٸے اور شھادت کے درجات سے انہیں سرفراز فرماٸے ۔
کامران کا نماز جنازہ اور تدفین ان کے آباٸی علاقہ پشاور میں ادا کیا جائے گا کامران بھائی بہت اچھے انسان تھے
خاص کر سخاوت جیسے عمدہ صفت کے حامل تھے مدارس دینیہ کے ساتھ وابستگی اور ان کے ساتھ تعاون یہ ان کی زندگی کا اولین مقصد تھا اور اھل علم کی قدردانی ان کے دل میں جو دیکھی اسکی مثال خال خال نوجوانوں میں ملتی ہے ۔
لیکن یہ دنیا فانی ہے باقی رھنے والی ذات اللہ کی ہے ۔ اللہ تعالی ان کے تمام حسنات کو قبول فرماٸے اور جملہ سٸیآت کو معاف فرماٸے ۔

09/09/2024

*کراچی سبزی منڈی میں دھماکا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی*

*کراچی کے علاقے سبزی منڈی میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور انہوں نے شواہد جمع کرنے کے بعد اسے نالے میں گیس بھرجانے کا دھماکا قرار دیا۔*

*پولیس کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کے سبب گاڑی اور موٹر سائیکلیوں کو نقصان پہنچا۔*

Address

New Sabzi Mandi Highway Karachi Shop No 18 Block R-3
Karachi
1991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ihsan Fruit Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share