Alwi traders

Alwi traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alwi traders, Health Food Shop, .

Stock available Contact us on Whatsapp:03231383198
14/07/2026

Stock available
Contact us on Whatsapp:03231383198

اب ہینڈ سم دکھائی دیں اور گرمی سے بھی بچیں کیونکہ یہ اسلامک کیپس ہیں : ہوا دار، ہلکی، سوفٹ اور انتہائی پریمیم۔۔ہول سیلر ...
12/07/2026

اب ہینڈ سم دکھائی دیں اور گرمی سے بھی بچیں
کیونکہ یہ اسلامک کیپس ہیں : ہوا دار، ہلکی، سوفٹ اور انتہائی پریمیم۔۔
ہول سیلر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
پنجاب میں بھی دستیاب ہیں

خالص دیسی گھی سیل جاری ہے  ۔۔۔
17/05/2026

خالص دیسی گھی
سیل جاری ہے

۔
۔
۔




16/05/2026
گائے کا خالص دیسی گھی ۔۔ مکھن والا اب صرف 3500 روپے میںدیر کس بات کی ، ابھی آرڈر کریں ۔۔
04/05/2026

گائے کا خالص دیسی گھی ۔۔ مکھن والا
اب صرف 3500 روپے میں
دیر کس بات کی ، ابھی آرڈر کریں
۔
۔




Alwi traders ka desi honey 🍯 different organic centers pe Pasand kia jata he
03/05/2026

Alwi traders ka desi honey 🍯 different organic centers pe Pasand kia jata he


چلیں دوستو!اب بال گرنے کی فکر سے آذاد ہو جاؤکیونکہ علوی ٹریڈز آپکے لیے تیار کر چکا ہے Homemade Herbal oil جو دس سے زیادہ...
24/04/2026

چلیں دوستو!
اب بال گرنے کی فکر سے آذاد ہو جاؤ
کیونکہ علوی ٹریڈز آپکے لیے تیار کر چکا ہے
Homemade Herbal oil
جو دس سے زیادہ جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے
جس کے تجربے نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے بلکہ نئے بال بھی اگاتا ہے ۔۔
تو دیر کس بات کی ۔۔ مزید معلومات کے لیے:
👇واٹس اپ کریں

Ingredients:
[ ] Amla
[ ] Castor oil
[ ] Olive oil
[ ] Black sesame oil
[ ] Argan oil
[ ] Coconut oil
[ ] 🌿 Herbs
[ ] Hina leaves
[ ] Amla
[ ] Fenugreek seeds
[ ] Rosemary
[ ] Moringa
[ ] Balchar
[ ] Black seed
[ ] Bhringraj
[ ] Sesame seeds
[ ] Thyme leaves
[ ] Hud
[ ] Neem leaves

۔


Sameer Ubaidullah

18/04/2026

بال گرنے کی فکر۔۔؟
اب نہیں
Alwi Organic herbal oil
Coming 🔜

🌿 قدرتی سکون کا راز 🌿کیا آپ دن بھر کی تھکن، ذہنی دباؤ اور بے سکونی سے پریشان ہیں؟اب وقت ہے واپس لوٹنے کا قدرتی طریقوں کی...
05/04/2026

🌿 قدرتی سکون کا راز 🌿

کیا آپ دن بھر کی تھکن، ذہنی دباؤ اور بے سکونی سے پریشان ہیں؟
اب وقت ہے واپس لوٹنے کا قدرتی طریقوں کی طرف ✨

💛 Alwi Trades 💛
(سرسوں کا تیل)

✨ روزانہ سر اور پاؤں کے تلوؤں کی ہلکی مالش:
✔️ ذہنی سکون اور ریلیکس محسوس کریں
✔️ نیند کو بہتر بنائیں
✔️ جسمانی تھکن سے نجات حاصل کریں
✔️ خون کی روانی کو سپورٹ کریں

🌙 رات کو سونے سے پہلے صرف 5 منٹ…
اور خود فرق محسوس کریں!

📦 دستیاب پیکنگ:
1 کلو | 500ml | 250ml

🔥 100% خالص — بغیر کسی ملاوٹ کے 🔥

ابھی آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
اور اپنی روزمرہ زندگی میں قدرتی سکون شامل کریں!
۔




شہد ۔۔۔۔ اور وہ بھی بیری کا ۔۔۔ اور اگر کوالٹی بھی گارنٹڈ ہو ۔۔۔ اور تو اور پسند نہ آنے پر واپسی کا آپشن بھی ہو تو پھر د...
04/04/2026

شہد ۔۔۔۔ اور وہ بھی بیری کا ۔۔۔ اور اگر کوالٹی بھی گارنٹڈ ہو ۔۔۔ اور تو اور پسند نہ آنے پر واپسی کا آپشن بھی ہو
تو پھر دیر کس بات کی ؟
ابھی آرڈر کریں اور شہد کے ساتھ ساتھ اعتماد کا اطمینان پائیں ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alwi traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share