Love you Mom dad k

Love  you  Mom  dad k Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Love you Mom dad k, Grocers, Mirpur khas, Karachi.

‏💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕

💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕

💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے.🔥

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزلاور بھی کچھ قرض ہیں میری ذرا سی جان پرورنہ  میں بھی مر گیا ہوتا  کسی عنوان  پراس قدر بھاری تو پ...
06/11/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل
اور بھی کچھ قرض ہیں میری ذرا سی جان پر
ورنہ میں بھی مر گیا ہوتا کسی عنوان پر

اس قدر بھاری تو پتھر بھی نہیں ہیں قبر کے
زندگی بھاری ہے جتنی آج کے انسان پر

لُٹ گیا پہلے قدم پر ہی وفا کی راہ میں
نازتھا کتنا مسافر کو سروسامان پر

شاخ سے ٹوٹے ہوۓ بےجان پھولوں کیطرح
تتلیاں اڑ کر کبھی آتی نہیں گلدان پر

پوچھتے کیا ہو سبب مجھ سے شکستِ ذات کا
رکھ دیا تھا میں نے اک شیشے کو غم کی سان پر

دیکھتا رہتا ہوں اک چہرہ دیوانوں کیطرح
خواب کےمنظر سجا کر پردہ ٕ امکان پر

اس قدر آساں نہیں اسکو سمجھنا اے نذیر
کوٸی سورج کو نہ تولے برف کی میزان پر
نذیرقیصرانی مرحوم

باپ کی قربانیوں کا کوئی مول نہیں 🌸اگر تمہیں کبھی حوصلے کی ضرورت محسوس ہو تو اپنے والد کی طرف دیکھو، وہ شخص جس نے اپنی جو...
05/11/2025

باپ کی قربانیوں کا کوئی مول نہیں 🌸
اگر تمہیں کبھی حوصلے کی ضرورت محسوس ہو تو اپنے والد کی طرف دیکھو، وہ شخص جس نے اپنی جوانی تمہاری خوشیوں کے لیے قربان کر دی اپنے خواب ادھورے چھوڑ دیے تاکہ تمہارے خواب مکمل ہو سکیں، دھوپ میں پسینہ بہایا، سردی میں محنت کی بس اس لیے کہ تمہیں کبھی کسی کمی کا احساس نہ ہو، ان کے چہرے کی جھریاں محنت کی داستان سناتی ہیں اور ان کے ہاتھوں کی سختی قربانیوں کی گواہ ہے، آج وہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہیں، مگر تمہارے لیے ان کی دعاؤں میں وہی محبت وہی فکر باقی ہے، اب تمہاری باری ہے کہ ان کا سہارا بنو، ان کے چہرے پر اطمینان کی مسکراہٹ واپس لاؤ، اُن ہاتھوں کو آرام دو جو تمہارے لیے مسلسل کام کرتے رہے، زندگی کے اس مرحلے پر ان کے ساتھ کھڑے رہنا تمہارا فرض ہی نہیں تمہارا فخر بھی ہے، کیونکہ جس باپ نے تمہیں زندگی دی اب اس کی زندگی تمہارے سہارے کی محتاج ہے
اسے احساس دلاؤ کہ اس کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں

19/12/2024

19/12/2024

19/12/2024

وفا کرنی ہے تو مان باپ سے کرو
دنیا آپ کو تب ہی پیار کرے گی
جب آپ کے پاس دنیا والوں کے لیے
کچھ ہوگا

Address

Mirpur Khas
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love you Mom dad k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category