HFS Digital Marketplace

HFS Digital Marketplace HFS DIGITAL MARKETPLACE

مختلف قسم کی پین پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں
07/03/2025

مختلف قسم کی پین پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں

اس عید پر اپنے پیاروں کو دیں خوبصورت طریقے سے عیدی بلکل نئے ڈیزائن میں Acrylic envelope 📨 نام کے ساتھ بنوائیں بلکل مناسب...
04/03/2025

اس عید پر اپنے پیاروں کو دیں خوبصورت طریقے سے عیدی
بلکل نئے ڈیزائن میں Acrylic envelope 📨
نام کے ساتھ بنوائیں بلکل مناسب قیمت پر
حق مہر envelope بھی کسٹمائز کروا سکتے ہیں۔۔۔

Contact plz
03/03/2025

Contact plz

اسکول شیلڈز اویلیبل
02/03/2025

اسکول شیلڈز اویلیبل

ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو*🌹♥️
01/03/2025

ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو*🌹♥️

جنازہ اعلان محترم مولانا حامد الحق رح  کی نماز جنازہ کل  یعنی یکم  مارچ کو 11 بجے صبح اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی۔
28/02/2025

جنازہ اعلان
محترم مولانا حامد الحق رح کی نماز جنازہ کل یعنی یکم مارچ کو 11 بجے صبح اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی۔

28/02/2025
اویلیبل
28/02/2025

اویلیبل

بنوانا  چاہیے تو رابطہ کریں
28/02/2025

بنوانا چاہیے تو رابطہ کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہاپنے سکول, کالج, اکیڈمی ،مدرسے ،  دکان ،کاروبار پراڈکٹ برانڈ یا آنلائن سٹور کی تشہیر کے ...
26/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنے سکول, کالج, اکیڈمی ،مدرسے ، دکان ،کاروبار
پراڈکٹ برانڈ یا آنلائن سٹور کی تشہیر کے لیے
میٹل بال پوائنٹس اور کی چین پر اپنی کمپنی یا
برانڈ کا نام لکھوائیے مناسب قیمت میں
میٹل بال پوائنٹ کی ایک خاصیت
موبائل فون پر فنگر ٹچ کام بھی کرتاہے ۔
میٹل بال پوائنٹ ، ملٹی لائٹ بال پوائنٹ،انک پن ،
ووڈ بال پوائنٹ ، کیچین ، رنگ ، بریسلیٹ ، لاکٹ ، والٹ ۔نکاح فریم
واٹر کین ،ٹمپریچر بوتل، مگ ، اسکول بیگ ، لنچ باکس
کشن ،اور بھی بہت کچھ آپ کسٹمائز کروانا چاہتے ہیں
تو مناسب قیمت پر ہم سے تیار کروا سکتے
ہیں آرڈر کے لئیے

23/02/2025

" اسکول سے یونیورسٹی تک، کتابوں سے انٹر نیٹ تک، سب یہی سکھاتے آئے ہیں کہ کامیاب کیسے ہونا ہے۔
کوئی یہ کیوں نہیں سکھاتا کہ نا کام کیسے ہونا ہے ؟
جاب چلی جائے گی تو کیا کرو گے؟
کام میں نقصان ہو گا تو کیا کرو گے ؟
زندگی صفر سے دوبارہ کیسے شروع کرو گے؟
دل ٹوٹے گا تو کیسے سمبھلو گے ؟
سب ہمیں کامیابی کے لئے تیار کرتے ہیں۔
کوئی ہمیں نا کام ہونے کے لیے تیار کیوں نہیں کرتا ؟؟"__!!

🍁

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HFS Digital Marketplace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HFS Digital Marketplace:

Share

Category