11/06/2026
SABZI MANDI KARACHI RATES. تاریخ :11/6/2026
کراچی سبزی منڈی میں آج ٹماٹر اور سبزی
حاجی نازمین اینڈ یوسف شیڈنمبر 2
دوکان نمبر 57,58,59کی رپورٹ کے مطابق
بلوچستان سے کرخ
،500 سے 1100 تک
بلوچستان سے فیروزآباد
900 سے 1400 تک
________________
کریلا کٹہ 1000 سے 2400 20/22 کلو وزن شاپر
دیسی ٹنڈا 800 سے 2800 من
کھیرا پیشین 3600
گاجر پیلا 3600 سے لال کٹہ
اربی 6000 من
خضدار شملہ 1500 سے 3000 وزن 10/11
گوار 1800 سے 5600 من
بیلہ/اتھل بھنڈی 3400 سے 6400
بھنڈی سندھ 2400 سے 5200 من
مارو پیٹی 23/22 کلو وزن 1500 سے 2500
چقندر 1500 سے 3000 40کلو کٹہ
پیٹھا کدو 1400 سے 600 من
بند گوبھی 1400 سے 2600 کلو40/45 تک کٹہ
پھول گوبھی🥬4000 سیے لیکر 1000 35/37 کٹہ
نیا توری شاپر اسپیشل 20/25 کلو 600 لیکر 1400 تک
نیا لوکی شاپر 25/28کلو 500 سیے لیکر 1400 تک
سپر گول بینگن شاپر🍆 19/20کلو 900سیے لیک 1600
لمبا بینگن شاپر🍆 19/20کلو 1000 سیے لیکر 2000