31/05/2026
پٹرول کی قیمت 258 روپے فی لیٹر پر بحال کرنے میں تاخیر کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی
اس دوران حکومت عوام سے پٹرولیم کی مد میں 10 ہزار ارب روپے سے زائد وصول کر چکی ہے، لہٰذا پٹرول کی پرانی قیمت 258 روپے فی لیٹر فوری طور پر بحال کی جائے۔
صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور قیصر شریف